القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک حملے میں القاعدہ کے سربراہ اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا، یہ حملہ 2011 میں القاعدہ کی بنیاد رکھنے والے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد عسکریت پسند تنظیم کے لیے سب سے بڑا دھچکا…
افغانستان: جنگی جرائم کی تفتیش سولہ سال بعد بھی ’ابتدائی مراحل‘ میں۔۔
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بین الااقوامی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ یا آئی سی سی) اس معاملے پر سولہ سال گزرنے کے باوجود ابھی تک ’ابتدائی مراحل‘ میں ہے، جس کی ایک وجہ افغان حکومت کو…
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے جنگی جرائم کا انکشاف
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک تفتیش کے مطابق برطانوی اسپیشل فورسز نے ایک دہائی قبل افغانستان میں مبینہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کی آڑ میں درجنوں افغان شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ برطانوی وزارت دفاع نے ان الزامات کی تردید کی ہے بی بی سی نے…
افغانستان: ملا عمر کی زمین میں چھپائی گئی گاڑی نکال لی گئی
افغان طالبان کے بانی رہنما ملا محمد عمر کی زیر استعمال گاڑی، جسے چھپانے کے غرض سے مٹی میں دبادیا گیا تھا، کو نکال لیا گیا ہے افغانستان میں طالبان حکومت سے منسلک ایک عہدیدار محمد جلال نے منگل کو ایک ٹویٹ میں چار تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ یہ گاڑی ان کے…
سائیکل پر حج کے لیے نکلنے والا افغان شہری سعودی عرب کیسے پہنچا؟
گذشتہ ماہ افغانستان کے شہر سے حج کے لیے سائیکل پر نکلنے والا شہری سعودی عرب پہنچ گیا ہے, تاہم ان کا سفر سائیکل کی گدی تک ہی محدود نہ رہا بلکہ جہاز کی نرم نشست تک بھی پہنچا عرب نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزنی صوبے سے تعلق رکھنے والے…
افغانستان زلزلہ: ملبے کے ساتھ ساتھ ہر طرف دردناک کہانیاں بکھری ہوئی ہیں
شکرینہ کی عمر آٹھ برس ہے، اس کا معصوم چہرہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے اور جب وہ مڑنے کی کوشش کرتی ہیں تو درد سے کراہنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے جسم میں متعدد فریکچر ہیں اور بائیں ٹانگ کا گھٹنے سے نچلا حصہ پٹیوں میں لپٹا ہوا ہے ہسپتال میں شکرینہ…
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 950 افراد ہلاک
افغانستان کے جنوب مشرقی شہر خوست کے قریب آنے والے زلزلے میں اب تک کم از کم 950 افراد ہلاک اور 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی…
”اشرف غنی 10 لاکھ ڈالرز سے زیادہ نہیں لے گئے“ امریکہ
طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک امریکی رپورٹ میں اس کے برعکس ”تحقیق پر مبنی گواہی“ پیش کی گئی ہے افغان حکومت اور…