کیا وہ وقت آ چکا ہے کہ جب برطانیہ لُوٹے گئے نوادرات لوٹانا شروع کر دے؟
اگرچہ نائجیریا طویل مدت سے برطانوی اداروں میں رکھے اپنے لوٹے گئے کانسی کے نوادرات (جنہیں بینین برونز کہا جاتا ہے) کے حصول کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا تھا، لیکن گذشتہ برس کے آخر تک نائجیریا برطانیہ سے کچھ بھی واپس لینے میں ناکام رہا ۔ اس وقت تک یہ صورتحال…
افریقہ میں رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کینسر کا باعث بننے لگیں
اپنے چہرے کو سورج کی تیز شعاعوں سے بچانے کے لیے بڑے ہیٹ کا استعمال کرنے والی افریقی ملک کیمرون کی تریسٹھ سالہ جِین، جلد کے کینسر کی تشخیص کے بعد اب جلد کو گورا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے پر پچھتا رہی ہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
پاکستان کے طارق عزیز اور کینیا کی آسیہ بتاتے ہیں ”نشے کی عادت زندگی تباہ کیسے کرتی ہے؟“
افریقہ میں نوجوان نسل میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن 2030ع تک نشے کرنے والے افریقی نوجوانوں کی تعداد ڈرامائی حد تک بڑھ جائے گی۔ پاکستان میں البتہ منشیات کے استعمال میں معمولی سے کمی ہوئی ہے کینیا کے ساحلی شہر ملیندی میں واقع…
تین صدیوں میں ملنے والے سب سے بڑے گلابی ہیرے کی کہانی
افریقی ملک انگولا کی ایک کان سے ایک چونتیس گرام وزن کا گلابی ڈائمنڈ کا ہیرا ملا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تین سو سالوں میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے ایک سو ستر قیراط کا یہ پتھر، جسے لولو روز کا نام دیا گیا ہے،…
منکی پاکس (Monkey Pox)کے نئے کیسز یورپ اور امریکا میں صحت حکام الرٹ
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مونکی پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی۔ مونکی پاکس وائرس کی دو قسمیں ہیں، ایک قسم مغربی افریقی کلیڈ ہے اور دوسری قسم کانگو بیسن (وسطی افریقی) کلیڈ ہے، مغربی…
کیمرون: افریقن کپ میں اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے آٹھ افراد ہلاک
یوندے – کیمرون میں افریقن کپ کے دوران اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور اڑتیس زخمی ہو گئے بھگدڑ کیمرون میں ہونے والے افریقن کپ آف نیشنز میں کیمرون اور کموروس کے درمیان راؤنڈ آف 16 کے میچ میں مچی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر…