شہروں میں گرمی کی شدت چار سو فیصد بڑھ گئی ہے، تحقیق
سانتا باربرا : امریکی ماہرینِ ماحولیات کی ایک وسیع تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا ہے، کہ دنیا بھر کے شہروں میں تینتیس سال کے دوران گرمی کی شدت اوسطاً چار سو فیصد بڑھ چکی ہے، جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ”پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز‘‘ کے تازہ…
گلوبل وارمنگ سے متاثرہ کراچی کی ساحلی پٹی
‘میری عمر 70 سال ہے۔ ہمارے باپ دادا اور ان کے آباؤ اجداد بھی یہیں رہتے تھے۔ ہم بچپن سے تمر کو کٹتا دیکھتے آرہے ہیں لیکن گزشتہ برسوں میں زمین پر قبضے کی دوڑ اور تمر کی بے رحم کٹائی نے ہمارے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ روزگار ٹھپ ہوکر رہ…
آلودہ فضا پاکستان کی اسی فیصد آبادی کے لیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسلام آباد : اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں ماحولیاتی اعتبار سے خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد مٹی اور دھول کے طوفان کی وجہ سے درمیانی اور اعلیٰ درجے کی ناقص فضائی معیار سے دوچار ہیں ایشیا اور…
پلاسٹک کے خطرناک دیو سے ماحول کو ہولناک خطرہ درپیش ہے.
کیا آپ کو اپنے بچپن کے وہ دن اب تک یاد ہیں، جب مہمانوں کی آمد پر کولا ڈرنک کی شیشے والی بوتل دکان دار کے پاس لینے جاتے تھے اور وہ کہتا تھا کہ بقایا پیسے جب بوتل واپس لاؤ گے تب ملیں گے؟ اکثر دکاندار رقم پیشگی لے کر بوتل دیا کرتے تھے…
قاتل فضائی آلودگی نے 10 لاکھ انسانوں کی جان لے لی، تحقیق
واشنگٹن / مونٹریال / بیجنگ : ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رکازی ایندھن (فوسل فیول) کی فضائی آلودگی سے 2017ع میں دس لاکھ سے زیادہ انسان موت کا نوالہ بنے واضح رہے کہ معدنی تیل، گیس اور کوئلے کو مجموعی طور پر رکازی ایندھن یا فوسل فیول کہا جاتا ہے…
کیمیائی اور ماحولیاتی آلودگی کے خطرناک اثرات کے بارے میں جدید تحقیق
گڈاپ کے رہائشی اور زرعی علاقے میں مکمل طور پر غیر قانونی نظیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف علاقہ مکینوں نے جمعے کو احتجاج کی کال دی ہے. اس مختصر مضمون میں ہم وہ آٹھ وجوہات بیان کر رہے ہیں جو ایک جدید تحقیق میں ایسی فیکٹریوں سے ماحول میں جنم لینے والی زہریلی…
فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے
فضائی آلودگی کا ایک نیا ہولناک پہلو سامنے آیا ہے کہ یہ بالخصوص ادھیڑ عمر اور بوڑھے افراد کی بصارت چھین سکتی ہے ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں پائے جانے والے باریک ذرات دھیرے دھیرے آنکھوں کو نقصان پہنچا کر اس ناقابلِ تلافی کیفیت تک لے…