امریکہ: نئے میڈیا بل کی تجویز، ‘میٹا’ کی فیسبک سے خبریں ہٹانے کی دھمکی
فیسبک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کانگریس نے مجوزہ میڈیا بل منظور کیا، تو وہ امریکہ میں اپنے پلیٹ فارم سے خبریں ہٹانے پر مجبور ہو جائے گی واضح رہے کہ مجوزہ بل کے ذریعے امریکہ میں میڈیا ادارے اور اخبارات ٹیکنالوجی کمپنیوں بشمول فیسبک اور…
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کا مقصد کیا ہے؟
یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت کی حد متعین کی، جس سے جی سیون ممالک نے بھی اتفاق کر لیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے اس اقدام سے ‘پوٹن کی آمدن کے سب سے اہم ذرائع میں فوری طور پر کمی ہونے کا امکان ہے۔’ امریکی حکام کے مطابق مہینوں کی کشمکش کے بعد…
کئی دہائیوں میں تیار ہونے والا امریکی جدید بمبار طیارہ کتنا خطرناک ہے؟
امریکی فضائیہ نے اپنے نئے بی -21 ریڈر جوہری سٹیلتھ بمبار طیارے کی رونمائی کر دی ہے۔یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان طیاروں کو بتدریج سرد جنگ کے دوران استعمال ہونے والے طیاروں کی جگہ شامل کیا جائے گا غیر ملکی خبر…
امریکہ: دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں چالیس سال بعد پھٹ پڑا
دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں چالیس برسوں میں پہلی بار پھٹ پڑا ہے اور پیر کو اس نے امریکی ریاست ہوائی میں دور دور تک لاوا اور گرم راکھ بکھیر دی ہے ہوائی کے جزیرے ’بِگ آئی لینڈ‘ پر لاوے کی ندیاں بہتی ہوئی دیکھی گئیں، جب کہ پہاڑ سے بڑے پیمانے پر…
فیسبک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ کا امریکی فوج پر جعلی اکاؤنٹس بنانے کا الزام
سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم فیسبک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ امریکی فوج نے وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں مہم کے لیے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج سے…
اس دور کے ’سائنسی لاڈلے‘ اور چاند کی ملکیت کی جنگ
دنیا کی طاقتور اقوام سائنس کے میدان میں آگے بڑھنے کے بعد کافی عرصے سے خلائی برتری کے لیے کوشاں ہیں اور برتری کی یہی دوڑ بہت سے اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔ ایسے سوالات اٹھائے جارہے ہیں کہ چاند جیسے اجرام فلکی کی ملکیت کا دعوٰی کیا رنگ لا سکتا ہے؟ اگرچہ یہ…
امریکی شخص 4 سال تک اپنے ساتھی کی لاش کے ساتھ رہ کر اس کے چیک کیش کرواتا رہا
امریکی ویب سائٹ ’اے ٹی آئی‘ کے مطابق یہ واقعہ شمالی کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں پولیس نے 57 سالہ ڈیرن پرٹل کے خلاف جعلسازی اور شناخت چھپانے کے جرم میں مقدمہ درج کیا۔ ڈیرن پرٹل اور 64 سالہ کیلون اولسن ایک کمرے میں ساتھ رہتے تھے، جہاں ڈیرن پرٹل پچھلے 4…
ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن سے انتخابی میدان میں دوبارہ آمنا سامنا کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان وسط مدتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں بظاہر ریپبلکنز، کانگریس میں توقعات کے مطابق سیٹیں جیتنے میں ناکام رہے امریکی ریاست…