امریکی فوجی ڈرون کی 908 دن مدار میں رہنے کے بعد زمین پر واپسی
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا خلائی ڈرون مدار میں تقریباً ڈھائی سال تک رہنے کے بعد ریاست فلوریڈا میں کینیڈی اسپیس سینٹر میں زمین پر اتر گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ نے ایک بیان میں بتایا کہ ایکس۔37 بی نامی ڈرون…
جو بائیڈن اور شی جن کی ملاقات جس پر پوری دنیا کی نظریں ہوں گی
آئندہ ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ایک ایسے وقت میں ملاقات ہونے والی ہے جب دو بین الاقوامی طاقتوں کے درمیان تائیوان اور ایشیا کے معاملات کی وجہ سے سرد جنگ عروج پر ہے دونوں سپر پاورز کے درمیان تناؤ اور الزامات میں اضافے کی…
بحیرہ چین میں موجود ماہی گیری کی کشتیاں، جنہیں چین ’کچھ نہ کرنے‘ کے پیسے دیتا ہے
اگرچہ یہ ہیں تو مچھلیاں پکڑنے والی کشتیاں لیکن سمندر میں اپنی موجودگی کے دوران شاید ہی یہ کوئی مچھلی پکڑتی ہیں۔ بعض اوقات ان کشتیوں کے مالکان کو صرف اس لیے پیسے دیے جاتے ہیں کہ وہ سمندر میں جائیں اور لنگر گِرا کر مہینوں ایک ہی جگہ پر موجود رہیں اور بس۔۔…
امریکہ: ڈی این اے شواہد، چالیس سال بعد قیدی رہا
امریکہ میں اڑتیس برس بعد ڈی این اے شواہد آنے کے بعد قتل اور اقدام قتل کے الزامات میں سزا پانے والے ایک قیدی کو رہا کر دیا گیا ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ایک کاؤنٹی ضلعی اٹارنی نے بتایا کہ انسٹھ سالہ قیدی ماؤرائس ہیسٹنگ کو 1983ع میں…
امریکہ: اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ، سر پھٹ گیا
ایک درانداز نے کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے کیفلورنیا میں واقع گھر میں جمعے کے روز گھس کر ان کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ کر دیا، جس سے ان کا سر پھٹ گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اس حملے کو ‘قابل نفرت’ قرار دیا ہے امریکی ایوان نمائندگان کی…
ریڈیم: اندھیرے میں چمکنے والا مادہ، جو کئی لڑکیوں کی جان لے گیا!
گریس فرائر کے لیے یہ عجیب تو تھا کہ ناک صاف کرتیں تو ان کا رومال اندھیرے میں چمکتا لیکن وہ یہ نہیں جانتی تھیں کہ یہ ان کی زندگی اندھیر ہونے کی ابتدا ہے گریس نے سنہ 1917 کے موسم بہار میں 70 دیگر لڑکیوں کے ساتھ جس فیکٹری میں کام شروع کیا، وہ…
امریکا: شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، نابالغ ملزم گرفتار
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی میں آف ڈیوٹی پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ پانچ افراد کی ہلاکتوں کے بعد شہر میں کیے گئے بڑے سرچ…
معاملہ تیل کی پیداوار کا۔۔ بائیڈن کی سعودی عرب کو سخت نتائج کی دھمکی
امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کرنے کی صورت میں سعودی عرب کو نتائج بھگتنے پڑیں گے امریکہ کے اعتراضات کے باوجود تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کی جانب سے گزشتہ ہفتے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے…