’امریکہ وہ امریکہ نہیں رہا‘
چودہ گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر پاسپورٹ پر مہر لگوانے کے لیے قطار میں کھڑا تھا۔ میرے پیچھے موجود ایک مسافر نے طویل انتظار اور سست رفتاری کی وجہ سے احتجاج کرنا شروع کر دیا۔ اس کی شکل اور اس کے لہجے سے…
اربوں کی جائیداد کی وارث اسکول ٹیچر کے اغوا اور قتل کے کیس نے پورے شہر کو ہلا دیا
اربوں کی جائیداد کی وارث اسکول ٹیچر کے اغوا اور قتل کی واردات نے امریکی شہر میمفِس کے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے جمعے کے روز لاپتہ ہونے والی الزبتھ فلیچر کی لاش پیر کے روز ایک ایسے مقام پر اپارٹمنٹ بلڈنگ کے عقب سے ملی، جہاں وہ جاگنگ کرتی تھیں پولیس نے…
تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی پر انڈیا کے خدشات
امریکی بحریہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے دو جنگی جہاز آبنائے تائیوان سے گزر رہے ہیں۔ یہ اعلان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے حالیہ دورے کے دوران چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان آیا ہے۔ امریکہ کا…
امریکہ: فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک
ڈیٹرائٹ میں مڈ ویسٹرن سٹی کے پولیس چیف جیمس وائٹ نے بتایا کہ کئی گھنٹے کی جد وجہد کے بعد، جس میں مختلف وفاقی ایجنسیوں نے حصہ لیا، مشتبہ حملہ آور کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے تاہم حملہ آور کے متعلق مزید معلومات نہیں دیں۔ انہوں نے بتایا کہ اتوار…
طالبان کا پاکستان پر امریکی ڈرونز کو افغان فضائی حدود میں داخلے کی اجازت دینے کا الزام
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے کابل میں ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکی ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری معلومات کے مطابق ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل…
پولیو کا وائرس دوبارہ نیویارک اور لندن کیسے پہنچا؟
یہ رواں سال جون کی بات ہے، جب نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں ایک بیس سالہ شخص کو جنہیں حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے گئے، بخار، پیٹ میں درد اور گردن کی اکڑن کی شکایت ہوئی۔ کچھ دنوں بعد انہیں اپنی ٹانگیں ہلانے میں مشکل ہونے لگی۔ انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا،…
امریکہ: نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا
امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو شراب پی کر گاڑی جلانے کے جرم میں پانچ دن کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 82 سالہ کاروباری شخصیت کو 6,800 ڈالر کے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی…
ٹرمپ کی رہائش گاہ سے سات سو خفیہ دستاویزات برآمد ہونے کا انکشاف
امریکی نیشنل آرکائیوز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا والے گھر سے رواں ماہ ایف بی آئی کے ایجنٹوں کے قبضے میں لیے گئے مواد کے علاوہ سات سو صفحات سے زیادہ خفیہ دستاویزات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے یہ انکشافات مئی میں لکھے گئے خط میں سامنے آئے، جو ریکارڈ…