آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا؟
ٹیکنالوجی کی بڑی امریکی کمپنی ایپل ہر سال آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کرواتی ہے، جس کا دنیا بھر میں صارفین بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ممکنہ طور پر اکتوبر یا ستمبر میں متعارف ہونے والے نئے آئی فون 14 کی سیریز کے بارے میں بھی مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی…
صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل
انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا کہ ٹِم…
ایپل اور گوگل لاکھوں ایپلیکیشنز کیوں ہٹانے جارہے ہیں؟
اگر آپ ٹیکنالوجی کی دنیا سے آنے والی خبروں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کو یاد ہوگا کہ رواں سال کی شروعات میں ایپل اور گوگل کی جانب سے ایسے ایپلیکیشن ڈیویلپرز کو تنبیہ جاری کی گئی تھی، جنہوں نے اپنی ایپلیکیشنز کو طویل مدت سے اپ ڈیٹ نہیں کیا تھا متعدد حالیہ…
سونی ’ایکسپریا ون فور‘ ،کیا ایپل کو ٹکر دے سکتا ہے ۔۔۔ ؟
ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا، جس میں پہلی بار طاقتور آپٹیکل زوم کیمرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے ’ایکسپریا ون فور‘ کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم آئندہ ماہ تک صارفین اسے اپنے اپنے…
پاس ورڈ کا عالمی دن: ایپل، گوگل اور مائیکروسوفٹ کا بغیر پاس ورڈ لاگ ان ٹیکنالوجی پر اتفاق
پاس ورڈ کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو قامت اداروں ایپل، گوگل اور مائیکروسوفٹ نے روایتی پاس ورڈ کو ختم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے مستقبل قریب میں بہتر لاگ ان ٹیکنالوجی کا اعلان کیا ہے، جن میں ایف آئی ڈی او ٹیکنالوجی سرِفہرست ہے اس طرح…
کیا ایپل کارپوریشن نے چین سے 275 ارب ڈالر کا خفیہ معاہدہ کیا تھا؟
سان فرانسسکو – امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل کارپوریشن کے سربراہ ٹِم کُک نے 2016 میں چینی حکومت سے 275 ارب ڈالر کا ایک خفیہ معاہدہ کیا تھا امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے کے تحت ایپل کارپوریشن نے چین میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتے…
آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد ایپل ’’آئی کار‘‘ کا منصوبہ
لندن : قوی امکان ہے کہ آئی پیڈ اور آئی فون کے حوالے سے شہرت رکھنے والی ایپل کارپوریشن اسی طرز پر اب بجلی سے چلنے والی ’آئی کار‘ بھی پیش کرنے جا رہی ہے اس منصوبے پر یوں تو پچھلے سات سال سے کام ہورہا ہے، لیکن اس بارے میں زیادہ تفصیلات منظر عام…
ایپل آئی او ایس 15 میں نیا فوکس موڈ ترتیب دینے کا طریقہ
سلیکان ویلی : ایپل نے حال ہی میں اپنے آپرٹینگ سسٹم کے لیے جاری ہونے والی اپ ڈیٹ iOS 15 میں فوکس موڈ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے اس فیچر میں ‘ڈو ناٹ ڈسٹرب’ موڈ کو زیادہ فعال اور بہتر بنایا گیا ہے۔ دراصل ایپل نے پرانے DND موڈ کو…