پولینڈ: سترہویں صدی کے بچے کی تالے میں جکڑی لاش دریافت۔۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
ماہرین آثار قدیمہ نے 17 ویں صدی کے ایک بچے کی غیر معمولی باقیات کا پتہ لگایا ہے، جس کو پاؤں میں تالا لگا کر دفن کیا گیا تھا سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ قرون وسطیٰ کے لوگوں کو یہ شاید خدشہ تھا کہ یہ مردہ بچہ ’ویمپائر‘ کے روپ میں دوبارہ زندہ ہو سکتا…
اجڑتے گاؤں اور مٹتے باغات: ’حیدرآباد کے آس پاس ہاؤسنگ اسکیمیں زرعی اراضی کو نگل رہی ہیں‘
پاکستان میں زرعی زمین مسلسل سکڑ رہی ہے، ہر جگہ ایک بے ہنگم تعمیرات کا سلسلہ ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔ جدھر نظر ڈالیں نئی ہاؤسنگ اسکیم کالونی کے بورڈز نظر آتے ہیں، یہی کچھ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے مضافات میں بھی ہو رہا ہے حیدرآباد کے مضافات…
نوجوانوں میں مقبول ’انرجی‘ ڈرنکس اندر سے کیسے کھوکھلا کر دیتے ہیں؟
ہمارے آس پاس خاص طور پر میڈیا میں ہمیں انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک گونج سنائی دیتی ہے۔ مشتہرین اسے، اپنی توانائی کی سطح میں اضافے کے خواہشمند افراد کو ذہنی طور پر متحرک، جوش اور حوصلہ افزائی کے دعوے کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔ لیکن توانائی کے بھوکے افراد…
شرح پیدائش میں کمی کے باعث بچوں کی قلت۔۔ جنوبی کوریا کے چائلڈ اسپیشلسٹ پیشہ چھوڑنے پر مجبور!
شرح پیدائش کی شدید کمی کا سامنا کرنے والے ترقی پذیر ملک جنوبی کوریا میں بچوں کی پیدائش نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی اس حد تک قلت ہو گئی ہے کہ ماہرینِ امراضِ اطفال کی جانب سے اپنا پیشہ چھوڑنے کے رجحان میں تیزی آ گئی ہے جنوبی کوریا کا شمار دنیا کے…
ایپل نے اپنے ایپ اسٹور کی مدد سے گیارہ کھرب ڈالر کما لیے!
ایپل نے اپنے بڑے ڈویلپر ایونٹ سے چند روز قبل کہا ہے کہ اس کے ایپ قسٹور کی مدد سے پہلی بار دس کھرب ڈالر سے زائد کمائے گئے ہیں دی اینالسس گروپ کی جانب سے کی جانے والی ایک آزادانہ تحقیق کے مطابق اس ایپ اسٹور کے ایکو سسٹم نے گذشتہ سال ڈیویلپر بلنگ…
ماں کے پیٹ میں ہی بچے کے دماغ کا آپریشن، امریکی ڈاکٹروں کا ناقابلِ یقین سرجری کا دعویٰ
امریکہ کے ڈاکٹروں نے میڈیکل کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں ایک ایسے بچے کے دماغ کی کامیاب سرجری کی گئی ہے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور ماں کے پیٹ میں تھا امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا…
گنیزبک میں جگہ بنانے والی اَسّی سالہ خاتون، جو 96 لیٹر خون عطیہ کر چکیں
خون کا عطیہ کرنا انسانیت کے لیے کی جانے والی عظیم خدمات میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں ہزاروں افراد ہر روز انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے خون عطیہ کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک اَسی سالہ کینیڈین خاتون کا تذکرہ بھی خبروں میں آ رہا ہے، جنہوں نے اپنی زندگی میں…