امریکا میں سالانہ 74 لاکھ مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص کا انکشاف
طب کے میدان میں دنیا کے بہترین ملک تصور کیے جانے والے امریکا کے حوالے سے ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے سب کو چونکا کر رکھ دیا گیا، جہاں سالانہ چوہتر لاکھ مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص ہوئی ہے اور اس سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد یا تو…
میٹا کی نئی ٹیکنالوجی کا کمال: تحریری ہدایات دیں، وڈیو ازخود تیار!
دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’میٹا‘ (فیسبک کی مالک کمپنی کا نیا نام) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جو اب آپ کی تحریری ہدایات کے مطابق ازخود حقیقی وڈیو بنا سکے گی ٹیکنالوجی کی دنیا سے آنے والی اس نئی خبر کے مطابق فیسبک نے مصنوعی ذہانت کی…
ٹیکنالوجی کی دنیا اور روبوٹ کے متعلق دو حیرت انگیز خبریں
پہلی خبر ہے انسانوں جیسی حرکات و سکنات کرنے والا روبوٹ کے بارے میں یہ کتنی عجیب بات ہے نا، کہ انسان اس بات کا فوری تعین کرنے میں تذبذب کا شکار ہو جائیں کہ وہ جس سے بات کر رہے ہیں، وہ ایک انسان ہے یا روبوٹ؟ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اٹلی…
گوگل نے مصنوعی ذہانت کے نظام کو ’باشعور‘ کہنے والے انجینیئر کو برطرف کر دیا
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ اس نے اپنے ایک سینیئر سافٹ ویئر انجینیئر کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ ’کمپنی کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ LaMDA (لینگویج ماڈل فار ڈائیلاگ ایپلی کیشنز) دراصل ایک باشعور…
کیا مصنوعی ذہانت واقعی جذبات رکھتی ہے؟ نئی بحث چھڑ گئی
صارفین سے بات چیت کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اوتار فراہم کرنے والی اے آئی چیٹ بوٹ کمپنی ’ریپلیکا‘ کا کہنا ہے کہ اسے تقریباً روز صارفین کی جانب سے ایسے پیغامات موصول ہوتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ”ان کا یہ آن لائن دوست جذبات رکھتا ہے“ چیف…