مصنوعی ذہانت کی مدد سے سائنسدانوں کی نیندیں اڑا دینے والے زہریلے مالیکیولز کی ایجاد کا انکشاف!
یہ کہانی ہے اب تک بنائے جانے والے کیمیکلز میں سے سب سے زیادہ ہلاکت خیز سمجھے جانے والے کیمیکلز کی ہے، جو اس قدر خطرناک تھے کہ اگر انسانی جلد سے ان کا ایک قطرہ بھی چھو جائے تو یہ کسی بھی انسان کو ہلاک کرنے کے لیے کافی ہے سنہ 2020 کی بات…
کیا مصنوعی ذہانت انڈس ویلی اسکرپٹ کو ڈی کوڈ کر سکے گی؟
اس وقت پاکستان کا حصہ مختلف خطے دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا مسکن رہے ہیں۔ یہاں کی وادیِ سندھ کی تہذیب ساڑھے چار ہزار سے پانچ ہزار سال تک پرانی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے میں دنیا کی دس فی صد آبادی دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ رہتی تھی۔ قدیم دور کی…
مصنوعی ذہانت کے باشعور ہونے کا امکان ہے: گوگل ڈیپ مائنڈ سربراہ
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تحقیق کرنے والے ادارے گوگل مائنڈ کے سربراہ ڈیمس ہیسابس کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت ’ایک دن‘ اپنے طور پر باشعور ہو جائے سی بی ایس ٹیلی ویژن کے پروگرام ’60 منٹس‘ میں ایک انٹرویو…
مصنوعی ذہانت کے دور میں ہمارا معاشرہ کیا روپ دھارے گا؟
یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے کہ ہماری دنیا انقلابی ٹیکنالوجی کا سامنا کر رہی ہے، جس سے افرادی قوت کے ذرائع کے تبدیل ہونے کا خطرہ ہو 1950، 1960 اور 1970 کی دہائیوں کے دوران لاکھوں لوگوں کو اس وقت اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھونے پڑے، جب انسانوں کی جگہ نئی خودکار…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کویت کی پہلی نیوز کاسٹر کی رونمائی
ان دنوں دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شہرہ ہے اور اس کی مدد سے نئے ایجادات اور مختلف کام انجام دیے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں کویت میں بھی مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ایسی نیوز پریزیںٹر بنائی گئی ہے، جسے دیکھ کر حقیقت کا گمان…
کیا گوگل اپنے سرچ انجن میں ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ کو شامل کر رہا ہے؟
بہت جلد آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیچرز دنیا کی مقبول ترین سرچ انجن کا حصہ بننے والے ہیں جن سے آن لائن سرچ میں مزید بہتری آئے گی نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گوگل اپنے سرچ انجن میں ’بات چیت کی مصنوعی ذہانت‘ کے فیچرز شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے امریکی…
مصنوعی ذہانت، چیٹ جی پی ٹی اور کامیابی؟
آج کل آرٹیفیشل انٹیلی جنس خاص طور پر مصنوعی ذہانت پر مبنی پروگرام چیٹ جی پی ٹی کا بہت شہرہ ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے تخلیق کار ایسا مواد سامنے لارہے ہیں جنھیں دیکھ اور سن کر یقین ہی نہیں ہوتا کہ ایسے مواد کے پیچھے انسانی ذہن نہیں بلکہ ایک مشینی…
اٹلی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کردی
اٹلی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیٹنگ کے جدید ترین پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے بلاک کر دیا ہے اٹلی پہلا مغربی ملک ہے، جس نے امریکا کے بنائے گئے اوپن اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) پر مبنی چیٹ جی پی ٹی کو بلاک کیا ہے غیر ملکی…