انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
”ہر تاریک سرنگ کی ابتدا روشنی سے ہوتی ہے۔“ صبح کی پہلی چائے کے ساتھ لاکھوں لوگ روزانہ کی طرح انسٹاگرام کھولتے ہیں۔ کوئی دوستوں کی تصاویر دیکھتا ہے، کوئی سفر کی ویڈیوز، کوئی کھانوں کی تراکیب، تو کوئی محض وقت گزارنے کے لیے بے مقصد اسکرین پر انگلی پھیرتا…
اپنے خوابوں کو فلموں کی طرح ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کا خواب۔۔ کیا ہم اس کی تعبیر کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
آپ اس عجیب لیکن مانوس احساس سے ضرور آشنا ہوں گے۔ آپ نیند سے بیدار ہوتے ہیں اور چند لمحوں کے لیے ایسا لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی اسی دنیا میں ہیں جہاں خواب چل رہا تھا۔ ممکن ہے آپ نیون روشنیوں سے جگمگاتے کسی خوبصورت شہر کے اوپر پرندے کی طرح اُڑ رہے…
زیرِ زمین دنیا: کیا ارب پتی ’انسانیت کے بعد‘ کی زندگی کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا کی سطح پر زندگی اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ مصنوعی ذہانت لکھ رہی ہے، روبوٹس گاڑیاں چلا رہے ہیں، اور انسان خود کو کائنات کا سب سے ذہین مخلوق سمجھ رہا ہے، لیکن زمین کے اندر گہرائی میں ایک خاموش تعمیر جاری ہے۔ وہاں، جہاں روشنی کم اور راز زیادہ ہیں،…
امریکہ کی نیندیں اڑانے والی ’ڈیپ سیک‘ کی پسِ پردہ کہانی
کلیدی نکات: ●ایک بھونچال کی ابتدا ●ڈیپ سیک: ایک غیرمعروف ذہن کی بڑی ایجاد ●ڈیپ سیک: چینی ہیرو کی وہ چال جس نے امریکہ کو حیران کر دیا ●ڈیپ سیک: چپ کی بندش، چین کی چالاکی اور امریکہ کی حیرت ●چین کا نیا ’اے آئی ہیرو‘: لیانگ وینفینگ کی حیرت انگیز مقبولیت…
آواز کی نقل کے ذریعے آن لائن فراڈ کیسے ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
ٹیکنالوجی کی دنیا میں جہاں آئے روز تیز رفتار تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں، وہیں لوگوں کو اس بات سے بھی خبردار کیا جا رہا ہے کہ ہر چیز اور ہر شخص پر بھروسہ نہ کیا جائے سائبرسکیورٹی پر عبور رکھنے والے ماہرین نے یہ انتباہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے نوجوان اور بزرگ…
کیا آرٹیفیشل انٹیلیجینس سے دنیا بیماریوں سے پاک ہو سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) پر ہونے والی پیش رفت نے جہاں مختلف شعبوں میں اپنے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں یہ تیزی سے طبی منظر نامے کو بھی تبدیل کر رہی ہے، جس کے بعد ماہرین کینسر اور الزائمز جیسی موذی بیماریوں کو شکست دینے کی امید کر رہے ہیں…
مصنوعی ذہانت کو باآسانی جھوٹ سکھایا جا سکتا ہے: تحقیق
نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ماڈلز کو انسانوں اور مصنوعی ذہانت کے دوسرے پروگراموں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھروپک کے محققین نے ٹیسٹ کیا کہ کیا انسانی سطح کی مہارت والے چیٹ بوٹس، جیسے…
انسانی ہاتھوں کے ’فنگر پرنٹس‘ مختلف نہیں ہیں، مصنوعی ذہانت نے ایک اور بکھیڑا کھڑا کر دیا!
سائنسدان، محققین اور عام انسان برسوں سے یہی مانتے آئے ہیں کہ ہر انسان کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس (انگلیوں کے نشان) دوسرے انسان سے بالکل مختلف اور منفرد ہوتے ہیں، اسی لیے پاکستان میں نادرا اور دنیا بھر کے دیگر ادارے اہم دستاویزات پر تصدیق کے لیے فنگر پرنٹس کی…