بدلتے موسم کا اظہار: ’دوزخ کا ہفتہ‘ ، جنگلات میں آگ، سمندری طوفان، بحرین کا سمندر میں میں ڈوبنے کا خطرہ!
کینیڈا میں 600 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک رہی ہے، سمندری طوفان ہلری میکسیکو اور امریکہ کے علاقوں میں شدید بارش برسائے گا، مشرق وسطیٰ میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو رہا ہے جب کہ یورپ کے کئی ملکوں میں سخت گرمی کا انتباہ جاری کیا گیا ہے…
گلگت بلتستان: 270 کتابوں کے مصنف, جو سماعت سے محروم ہیں
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے مصنف غلام حسن حسنو 1955ع میں اسکردو بلتستان سے تقریباً ایک سو تین کلومیٹر کے فاصلے پر نواحی گاؤں برق چھین میں پیدا ہوئے سماعت سے محروم حسن حسنو کی اب تک ایک سو چھبیس کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کا عزم ہے کہ وہ…
ٹنڈو جان محمد: نو کتابوں کا مصنف، جو کبھی اسکول نہیں گیا!
نو کتابوں کے مصنف محسن زاہد کنبھر زندگی میں ایک دن بھی اسکول نہیں گئے تاہم موٹر سائیکل پر گرم مصالحہ فروخت کرنے والے زاہد اب اپنی آمدنی کا ایک حصہ علم حاصل کرنے پر صرف کرتے ہیں میرپورخاص کے شہر ٹنڈو جان محمد کے زاہد کنبھر بتاتے ہیں ”میں غربت کی وجہ سے…
’خاوند کو کیسے قتل کریں‘ لکھنے والی مصنفہ خاوند کے قتل کی مجرم قرار
’اپنے خاوند کو کیسے قتل کریں‘ نامی تحریر لکھنے والی امریکی مصنفہ کو جیوری نے ان کے خاوند کے قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں جیوری نے بدھ کو آٹھ گھنٹے کی بحث کے بعد رومانوی ناول لکھنے والی 71 سالہ…
باصلاحیت ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا!
ایک نوجوان امریکی، جون کینیڈی ٹول نے A Confederacy of Dunces کے نام سے ناول لکھا۔ اس کا خیال تھا کہ وہ ایک بہت اچھا ناول لکھنے میں کام یاب ہو گیا ہے۔ اس نے چار پانچ بڑے ناشروں سے رجوع کیا۔ ہر جگہ اس کے ناول کو مسترد کر دیا گیا۔ بددل ہو کر…