بیبگر امداد بلوچ کو کہاں اور کس کے حوالے کیا گیا تھا؟
پنجاب یونیورسٹی میں شعبۂ تاریخ کے طالب علم سالم بلوچ کا کہنا ہے کہ ”ہم اپنے کزن بیبگر امداد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کے باعث عید کی خوشیاں تو نہیں منا سکے لیکن جب وہ بازیاب ہو کر ہمارے پاس آئے تو ہماری خوشی کی انتہا نہیں رہی اوران کی بازیابی کا…
بلوچ خاتون کا خودکش حملہ خطرناک ترین کیوں؟
شاری بلوچ اور بچوں کی دو انگلیوں سے وکٹری یعنی فتح کا نشان دکھاتی اسکرینوں پر دمکتے ہوئے چہرے بے چین کیے ہوئے ہیں۔ مزید افسردگی بلکہ غصّہ اس پر ہے کہ صوبائی و وفاقی حکومت کے ادارے، ایجنسیاں، مشیر اور وزیر روایتی انداز میں وہی راگ الاپ رہے ہیں جس نے…
کراچی میں پی ٹی وی ملازم کے بھائی کی جبری گمشدگی: ’انھوں نے سو روپیہ بھی دیا کہ آٹو کر لینا‘
جمعرات کی صبح ولید بلوچ سحری کرنے کے بعد سوئے تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ دن ان کے خاندان کے لیے نئی مشکلات لے کر آئے گا صبح 6 بجے ولید بلوچ کو، جو کراچی میں پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی قائد آباد ملیر کے رہائشی اور پی ٹی وی…
بہت ہوئی بیان بازی، اب صرف عملی اقدامات! لاپتا افراد کے اہل خانہ کا مطالبہ
ملک کے سب سے اعلیٰ عہدے پر فائز، وزیر وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”وہ لاپتا افراد کا معاملہ باختیار حلقوں کے سامنے اٹھائیں گے“ بلوچستان میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور سال 2009ع کے وسط سے لاپتا ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی سَمی دین بلوچ وزیر اعظم…
ملک کے وزیر اعظم کہتے ہیں: بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ ”بااختیار لوگوں“ کے سامنے اٹھاؤں گا
خضدار – ملک کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ با اختیار لوگوں کے سامنے اٹھاؤں گا، اُمید ہے یہ مسئلہ انصاف کی بنیاد پر حل ہوجائے گا خضدار میں کچلاک قومی شاہراہ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
شہباز ’اسپیڈ‘ اور سمی دین بلوچ
سمی نے کبھی کسی کو بددعا نہیں دی۔ اگر دل میں دی ہو تو پتا نہیں لیکن 14 سال پہلے سمی کے باپ ڈاکٹر دین محمد کو اٹھایا گیا تو وہ سکتے میں تھی، ماں کو کیا بتائے، چھوٹی بہن کو کیسے سنبھالے اس نے بہت کم عمری میں وہ سارے طریقے سیکھ لیے جو…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو کوئی ہراساں نا کرے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس پر سماعت کی اور لاپتہ حفیظ بلوچ کی بازیابی درخواست میں وکیل ایمان مزاری عدالت میں پیش…
بلوچستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کوئٹہ کی جانب 776 کلو میٹر طویل لانگ مارچ
کوئٹہ – بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے گلزار بلوچ صوبے میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے تقریباً 776 کلومیٹر پیدل مارچ کر کے تربت سے کوئٹہ پہنچ رہے ہیں ان کا کہنا ہے ”یقین تھا کہ ننگے پاﺅں مارچ کرسکوں گا کیونکہ بلوچستان میں…