تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ!
نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہوگی بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں…
بلوچستان ’سلو موشن‘ خانہ جنگی کا شکار؟
بلوچستان اس وقت سلو موشن خانہ جنگی کا شکار ہے لیکن حکومت اس بات کا اعتراف کرے گی اور نہ ہی حکومت مخالف جمہوری یا مسلح قوتیں۔ اگر حکومت یہ تسلیم کر لیتی ہے کہ صوبہ خانہ جنگی کا شکار ہے تو اس کی بدنامی ہو گی کیونکہ اس سے ایک بات واضح ہو جاتی…
زیارت آپریشن: ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا اعلان
حکومت بلوچستان نے متنازع زیارت آپریشن کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں صوبائی وزارت داخلہ نے بلوچستان ہائی کورٹ کو کمیشن کے قیام کے لیے باقاعدہ مراسلہ تحریر کر دیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات کے…
کیا زیارت آپریشن میں مارے جانے والے ’لاپتہ افراد‘ تھے؟
بلوچستان کے ضلع زیارت میں 12 جولائی کو لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو ان کے چچازاد بھائی سمیت اغوا کیا گیا، جس کی بعد میں ان کی لاشیں ملیں سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کے طور پر علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)…
کراچی میں احتجاج پر تشدد: ”ایسا نہ ہو کہ بلوچستان میں بھی سندھی حکمرانوں کے لیے جگہ تنگ ہوجائے“
بلوچ خواتین رہنماؤں نے کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج پر پولیس کے تشدد کو بلوچ قبائلی روایات کی پامالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ”خواتین اور بچوں کے تقدس کا احترام نہ کرنا اور انہیں گرفتار کرکے پولیس موبائلوں میں ڈالنا قابل مذمت ہے“ گزشتہ روز…
کراچی: بلوچ طلبا کی گمشدگی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 28 افراد زیر حراست دو جبری گمشدہ بلوچ طلبا بازیاب
پولیس نے کراچی یونیورسٹی کے ’لاپتا‘ بلوچ طلبہ اور ’جبری گمشدگیوں‘ کا شکار ہونے والے دیگر متاثرین کے حق میں سندھ اسمبلی کے مرکزی گیٹ کے قریب مظاہرہ کرنے والی خواتین سمیت اٹھائیس افراد کو حراست میں لے لیا کراچی یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے دو طالب علم دودا…
میرے یوسف کنعاں
امی کے گھر سے یہ دستور رہا ہے کہ جس دن جس بچے کی سالگرہ ہوتی، اس دن اس بچے کا پسندیدہ کھانا پکتا اور امی اس کا صدقہ نکالا کرتی تھیں۔ اپنے گھر میں جاری اس رسم میں، مَیں نے نئے جوڑے کا اضافہ بھی کر دیا تھا طارق روڈ میں واقع ای۔ ٹی…
کراچی پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو احتجاج کے دوران گرفتار کرلیا
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر…