بلوچ طلبا کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج: ’ماں باپ منتیں کر رہے ہیں کہ گھر مت آؤ، ورنہ تم بھی لاپتہ یا مار دیے جاؤ گے‘
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنی آج کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ افراد کا کسی کو تو ذمہ دار ہونا چاہیے ہائی کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا ”لگتا ہے یہ ریاستی پالیسی ہے“ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو اور دیگر لاپتہ…
بلوچستان سے پراسرار لاشیں برآمد، ایک تیرتی کراچی پہنچ گئی
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی سے جڑے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پراسرار لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے گزشتہ روز حب کے قریب سے ملنے والی لاش کو ہتھکڑی لگی تھی، جبکہ اسی علاقے سے حب ندی میں تیرتی زنجیروں سے بندھی لاش بھی کراچی پہنچی سینئر…
قائدِ اعظم یونیورسٹی کے طالبعلم خضدار سے مبینہ طور پر لاپتہ، خاندان کا جبری گمشدگی کا الزام
خضدار – بلوچستان کے ضلع خضدار کے رہائشی حاجی محمد حسن کے چھوٹے بیٹے عبدالحفیظ منگل کے روز سے خضدار شہر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ عبدالحفیظ خضدار کے ایک تعلیمی ادارے میں شام کو بچوں کو پڑھا رہے تھے کہ مسلح نقاب پوش افراد اُنہیں…
پنجگور: سوشل میڈیا کارکن ملک میران کی مبینہ جبری گمشدگی
پنجگور – بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا کارکن ملک میران مبینہ طور پر پیر کے روز سے لاپتہ ہیں، جبکہ اُن کے اہلِ خانہ کے مطابق وہ سرکاری تحویل میں ہیں ملک میران کے بھائی محمد شریف بلوچ کے مطابق رات چار بجے وردی اور بغیر…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے پاکستان میں جبری گمشدگیوں کو روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد – انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان سے جبری گمشدگی کے واقعات کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبری طور پر کسی بھی شخص کو لاپتا کر دینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اس عنل سے…
’سمجھ نہیں آتی، میں اپنے لاپتہ شوہر کی بیوی ہوں یا بیوہ؟‘
کوئٹہ : ’مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں اپنی زندگی میں کوئی خوشی مناؤں یا بے بس ہو کر بیٹھ جاؤں، میں خود نہیں جانتی کہ میں کیا کروں؟‘ یہ الفاظ ہیں، آج سے تقریباً دس سال پہلے لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی اہلیہ کے، جو ہر روز اس امید کے ساتھ…
اے فلاحی اداروں کے رضا کارو! بس تھوڑا سا ٹھہرو!
فلاحی اداروں کی خاموش ایمبولینس آتی ہیں۔ ان میں بندوقوں سے چھید کیے اداس لاشیں ، اپنے وجود سے ٹپکتا لہو لیے موجود ہوتی ہیں۔ گورکن لائین میں دشت کے صحرا میں نئی قبریں کھود لیتا ہے. ان لاشوں کے دفن ہونے سے پہلے دشت کے ریت کے ذرّے شور کرتے، چیختے، ماتم کرتے…