بلوچستان: ’سردی کی بارشوں نے دوبارہ بے گھر کر دیا‘
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے گوٹھ جھنگو کے رہائشی بہرام خان کا کہنا ہے ”رات کے ساڑھے بارہ بجے کا وقت تھا اور ہم گہری نیند میں تھے۔ پانی کی آواز سن کر میرے والد اٹھ گئے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ باہر جا کر دیکھو کس چیز کی آواز ہے۔ جیسے ہی ہم…
بلوچستان: گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کا ایک بار پھر دھرنا
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کی جانب سے ایک بار پھر دھرنا دیا جا رہا ہے گذشتہ تیرہ دنوں سے جاری دھرنے کے شرکا سمندر میں غیر قانونی ماہی گیری، سرحدی تجارت کی بحالی، سکیورٹی چیک پوسٹوں کے خاتمے، لاپتہ افراد کی بازیابی اور منشیات کے اڈوں کے…
’فائٹو پلانکٹن‘ کیا ہے اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں اس کی نشونما متاثر ہونے سے کیا اثرات مرتب ہونگے؟
یہ ہم انسانوں کی ماحول دشمن سرگرمیوں کا ہی شاخسانہ ہے کہ زمین کا قدرتی ماحول شدید طور پر متاثر ہوا ہے یہ منفی اثرات کس قدر شدید اور وسیع ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سمندر میں پائے جانے والے خوردبینی نباتات، جنہیں فائٹوپلانکٹن کہا جاتا…
کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 اور 8 نومبر کو بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 7 اور 8 نومبر کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق آج شام سے ملک بھر میں مغربی لہر داخل ہونے کا امکان ہے، جس سے سندھ کے…
بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟
رات نو یا دس بجے کا وقت، پانی کا تیز ریلا اور گھپ اندھیرے میں ہر طرف پانی کے سیلابی ریلے میں پھنسی ایک ٹریکٹر ٹرالی میں موجود تیرہ افراد اور ان کی بچانے کی تگ و دو میں مصروف لوگوں کی چیخ و پکار۔۔ پانی کا یہ ریلا اتنا تیز تھا کہ کنارے پر…
بلوچستان میں چھاتی کا کینسر: آگاہی کی کمی اور سہولیات کی عدم دستیابی خواتین کی زندگیاں نگل رہی ہے!
اکتوبر کے مہینے کو چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ دیگر سہولیات کی طرح پسماندہ بلوچستان اس مرض کے علاج کی سہولیات کے لحاظ سے بھی نظر انداز کیے جانے کے رویے کا شکار ہے، جس کا اندازہ نصرت بی بی کی المناک روداد جان کر ہوتا ہے یہ نومبر…
بلوچستان ’سلو موشن‘ خانہ جنگی کا شکار؟
بلوچستان اس وقت سلو موشن خانہ جنگی کا شکار ہے لیکن حکومت اس بات کا اعتراف کرے گی اور نہ ہی حکومت مخالف جمہوری یا مسلح قوتیں۔ اگر حکومت یہ تسلیم کر لیتی ہے کہ صوبہ خانہ جنگی کا شکار ہے تو اس کی بدنامی ہو گی کیونکہ اس سے ایک بات واضح ہو جاتی…
بلوچستان: نوجوان نے تنگ بورنگ میں گرنے والی بچی کو اپنی جان پر کھیل کر کیسے بچایا؟ سنسنی خیز روداد
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے ایک دور دراز گاؤں میں اڑھائی سالہ بچی حوا گھر کے قریب کھیلتے ہوئے اچانک گہرے اور تنگ ٹیوب ویل کے بور میں جا گری چار گھنٹوں سے زائد کی کوششوں کے بعد گھر والوں کی اُمید ختم ہوگئی کہ حوا کو زندہ تو دور شاید مردہ حالت میں بھی…