بلوچستان: طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مزید دس اموات
قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سے ہونے والی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مزید دس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل نے تصدیق کی ہے…
بلوچستان میں تین ڈیم ٹوٹ گئے، بائیس افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث کئی اضلاع میں سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے جب کہ حکام امدادی کاموں میں مصروف ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، زیارت، ہرنائی، دکی، سنجاوی، لورالائی، فورٹ…
بلوچستان میں مختلف علاقوں میں اب بھی متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
بلوچستان کے علاقے گریشہ میں گواراست سے تعلق رکھنے والی بی بی ریحانہ کے گاﺅں کے تمام گھر 28 جولائی کو سیلاب کی نذر ہو گئے۔ مکینوں کے مطابق اس علاقے میں کوئی بھی گھر سلامت نہیں رہا لیکن بے گھر ہونے کے بعد طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے نے ان کی مشکلات میں مزید…
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی داستانیں، جنہیں سن کر آنکھوں میں سیلاب آ جائے۔۔
اُس دن گوٹھ پیپڑی میں پانی گھٹنوں سے اوپر تھا۔ پچھتر سالہ احمد یار کبھی ایک جانب دوڑ رہے تھے تو کبھی دوسری طرف۔ ان کا غم دوہرا تھا۔ ابھی ایک دن پہلے ان کے لاڈلے بیٹے کا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا۔ اب انہیں اپنے بیٹے اور اس کے بیوی بچوں کی…
بلوچستان ”پچھلے تیس پینتیس برسوں میں ایسی بارشیں اور سیلاب نہیں دیکھے“
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہونے والی حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں ان کے گھر یا تو مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ اپنے گھروں سے محرومی کے دکھ کے ساتھ ساتھ ان کے…
درختوں کا دیوانہ، نثار بادینی
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔ فیض احمد فیض کی یہ سطور آج…
یہ سیاہ کوئلہ کس طرح ہمارا مستقبل تاریک کر رہا ہے؟
صبح کی خشک ہوا چل رہی ہے اور گہرے سرمئی بادل چھائے ہوئے ہیں۔ بچے اپنے مٹّی اور اینٹوں کے گھروں کے باہر ننگے پاؤں کھیل رہے ہیں۔ یہ معدنیات سے مالا مال ضلع دوکی ہے، جو پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں واقع ہے دوکی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً…
لسبیلہ میں جہاں رسائی ممکن تھی، وہاں راشن اور فرسٹ ایڈ کی سہولت پہنچا دیں، بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پچھلے جمعے کو بی وائی سی (کراچی) کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم کراچی کے مختلف علاقوں میں بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگائیں گے اور ٹیمیں بنا کر بلوچستان کے علاقے…