حب کو بلوچستان کے پینتیسویں ضلع کا درجہ دے دیا گیا
بلوچستان حکومت نے نے حب کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس سے صوبے میں اضلاع کی کل تعداد پینتیس ہو گئی ضلع لسبیلہ کی تقسیم کے بعد نیا ضلع بنایا گیا ہے، اس حوالے سے فیصلہ دو ماہ قبل صوبائی کابینہ نے کیا تھا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری…
سیلاب زدہ صوبہ سندھ, شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں پانی کے ریلے سندھ تک پہنچ جائیں گے جس سے سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں اضافہ ہو گا پہلے ہی سیلاب زدہ صوبہ سندھ شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے جہاں مون سون سے…
اکبر بگٹی کا سنہرا خواب
نواب اکبر بگٹی نے اپنی موت سے وہ کر دکھایا، جو ان سے زندگی میں ممکن نہ ہو سکا۔ بلوچ قوم پرست اور مثالیت پسند انہیں حریت پسند اور باغی کے طور پر نہیں بلکہ ایسے گورنر کے طور پر پیش کرتے تھے، جس نے 70ء کی دہائی میں بلوچ بغاوت کو دبانے کے لیے…
2010 سیلاب سے متاثر مشتاق جمالی بارہ سال بعد اسی اسکول کے کیمپ میں پہنچ گیا!
پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح جنوبی صوبہ سندھ میں مون سون کی طوفانی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں رواں سال 1961ع کے بعد مون سون اسپیلز کے دوران سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں، جن کے اعداد و شمار نے ماہرین اور…
سندھ اور بلوچستان میں 1961ع کے بعد رواں سال سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ
سندھ اور بلوچستان میں رواں سال چھ عشروں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961ع کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح سندھ میں 522 فیصد اور بلوچستان میں 469 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے سندھ کے نوشہرو فیروز…
ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی, 3 کروڑ لوگ بے گھر ہو گئے: شیری رحمٰن
وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں 9 سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ملک کا کوئی ایس حصہ نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد میں نہ ہو، ان کا کہنا تھا کہ حالیہ…
ایک بلوچ ماں کا دکھ
ویک اینڈ پر میں لیہ میں اپنے گاؤں میں تھا۔ اس دفعہ اسلام آباد ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے سے بھکر لیہ جانے کا فیصلہ کیا۔ بلاشبہ موٹروے نے ان علاقوں کی قسمت بدل دی ہے لیکن جونہی آپ ڈیرہ کے قریب موٹر وے سے اترتے ہیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ ان علاقوں…
کوئٹہ: سخت موسم اور بارشوں میں بھی لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنے پر مجبور
یہ ایک اہم شاہراہ کا منظر ہے۔ جس کو رکاوٹیں لگا کر اور خاردار تاریں لگا کر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ارد گرد کھڑے پولیس اہلکار لوگوں کو یہاں سے گزرنے سے منع کرتے ہیں۔ اس کے اندر چند ٹینٹ لگے ہیں۔ جن میں کچھ خواتین اور بچے بھی ہیں یہ…