ایک نسل کا تماشا (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
مجھے معلوم نہیں کہ میرا اس کہانی سے کیا تعلق ہے اور یہ کہانی کس نے مجھے سنائی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ میں اس کہانی کے ایک ایک منظر سے واقف ہوں اور اس لمحے کو بھی دیکھ سکتا ہوں، جب ایک روز گزرتے ہوئے بادشاہ کی نظر ایک درویش پر پڑی، بادشاہ…
جہاں دیدہ (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
ڈیڈوِل اسٹیشن پہنچتے ہی سروے افسر گلیب سمرنوف نے دیکھا کہ وہ فارم، جس کا اس نے جائزہ لینا تھا، ابھی بھی تیس یا چالیس میل کی دوری پر تھا۔ اگر کوچوان نے پی ہوئی نہ ہو اور گھوڑے چاق و چوبند ہوں تو فاصلہ تیس میل سے کم ہوگا، مخمور گاڑی بان اور پرانی…
جانوس (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
آندھی کے آثار تھے۔ دور شمال کی طرف آسمان زیادہ تاریک ہو گیا تھا اور فضا میں ہلکی سنسناہٹ تھی۔ ہوا کی رفتار تیز ہو چکی تھی، لیکن ابھی اس میں ناہمواری نہیں آئی تھی۔ اس رات بھی مجھ کو نیند نہیں آ رہی تھی مگر میں نے بستر پر لیٹ کر بجلی بجھا دی۔…
جیل میں ایک چھوٹی سی غلطی
میں 1981 کے موسمِ خزاں اور 1982 کے اوائل میں پابندِ سلاسل کردیا گیا تھا۔ اس جیل میں مقید تھا، جو شاہِ ایران کے دور میں عقوبت کدے کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔ خمینی کی اسلامی حکومت نے اس کے در دوبارہ وا کر دیے تھے۔ جہاں میں قید تھا، وہاں بہت سی عورتوں…
کروڑ پتی بھکاری (آئرش ادب سے منتخب افسانہ)
دولت کے بغیر، صرف خوبصورت ہونا بےکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روزگار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاہیے۔ دلکش نظر آنے کے بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں، جو ہیو ای ارسکائین کو کبھی نہیں سمجھ آئے۔ بے چارہ…
جب رات ڈھلی (نارویجن ادب سے منتخب افسانہ)
کوپن ہیگن میں بندرگاہ کے پاس ہی ڈھلان پر ایک گلی ہے، جس کا نام اسٹرولڈ اسٹریٹ ہے۔ حال ہی میں تعمیر شدہ اس گلی میں دن کو بھی خاصی خاموشی طاری رہتی ہے۔ مکانات ایک دوسرے سے فاصلے پر واقع ہیں اور بعض جگہوں پر تو روشنی کا انتظام بھی نہیں۔ آج کل گرمیوں…
اندھا آدمی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک آدمی چھوٹا سا سرخ صندوق اٹھائے گلی میں آ نکلا۔ اس کا پرانا تنکوں کا ہیٹ اور بد رنگ لباس یوں دکھائی دیتے تھے، گویا برسوں سے بارش میں بھگتے رہے ہوں اور سورج نے اتنی ہی مرتبہ انہیں سُکھایا ہو۔ وہ سن رسیدہ نہیں تھا مگر لاغر اور کمزور نظر آتا تھا۔ وہ…