پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی
سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ میں دیپیکا پڈوکون نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن اور شاہ رخ خان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ پٹھان کا کردار ادا کیا ہے بھارتی فلموں کو گزشتہ کچھ عرصے میں نفرت انگیز مہمات،…
بالی وڈ میں سارے مسلمان درزی کیوں ہوتے ہیں؟
’مشن مجنوں‘ میں ال لیگل ایٹم بم بنا رہا ہے پاکستان؟؟؟ قانونی طریقے سے کون سا ملک پتلون قمیص پہن کے ایپلیکیشن دیتا ہے کہ بھیا ایٹم بم بنانا ہے، تھوڑا سا یورینیئم ملے گا؟ تم لوگوں نے کیسے بنایا ایٹم بم؟ کسی پولیس ولیس کے دفتر میں چٹھی جمع کرائی تھی کیا؟…
بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…
اسرائیلی فلمساز کا مودی کی پسندیدہ فلم کو واہیات پروپیگنڈا قرار دینا اور اسرائیلی سفیر کی معافی۔۔
گوا میں منعقدہ بھارت کے بین الاقوامی فلم میلے کی تقریب کے آخری روز فلم جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلم ساز نداو لپیڈ نے بھارتی فلم ’کشمیر فائلز‘ کو واہیات اور پروپیگینڈا فلم قرار دیا، جس پر بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت کی حمایت یافتہ فلم نے ایک بار…
بھارت میں اب فلم صنعت بھی فرقہ پرستی کے نرغہ میں!
تقسیم ہند کے پس منظر میں بالی وڈ کی فلمیں امید کی ایک کرن تھیں۔ لیکن آج تفریح کے اس سب سے سستے مگر انتہائی طاقتور و موثر ذریعے کو معصوم اور سادہ لوح عوام کو نفرت اور تعصب سے مسموم کرنے کا ایک ہتھیار بنا دیا گیا ہے اگر ہم بھارت بالخصوص ممبئی (بالی…
فلم ’گلی گلیاں‘ کی شوٹنگ کے دوران پاگل ہونے کا خطرہ تھا، منوج باجپائی
آج بھی منوج باجپائی ’گلی گلیاں‘ میں نفسیاتی طور پر تباہ شدہ شخص کا کردار ادا کرنے کا سوچ کر کانپ جاتے ہیں۔ ”میں کردار سے باہر آنے کا انتظار نہیں کر سکتا تھا۔ یہ کردار ادا کرنا سب سے مشکل تھا۔ یہ ایک ایسا کردار تھا، جس نے مجھے ذہنی طور پر توڑ کر…
امیتابھ بچن، بومن ایرانی اور انوپم کھیر ماؤنٹ ایورسٹ سر کریں گے!
بالی وُڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، بومن ایرانی اور انوپم کھیر ایک ساتھ بالی وڈ کی نئی فلم ’اونچائی‘ میں نظر آنے والے ہیں گزشتہ روز یوٹیوب پر فلم ’اونچائی‘ کا ٹریلر جاری کیا گیا، جس میں تینوں اداکار اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں، جبکہ ان کے ساتھ ایکٹر ڈینی…
کیا کشور کمار نے مدھوبالا کی خاطر اسلام قبول کیا تھا؟
یہ غالباً 1957 کی بات ہے جب فلم ’چلتی کا نام گاڑی‘ کی عکس بندی جاری تھی۔ اس میں کشور کمار، ان کے بڑے بھائی اشوک کمار اور انوپ کمار کے علاوہ اداکاراؤں میں سے ملکہ حسن مدھوبالا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے کہا جاتا ہے کہ اسی فلم کی عکس بندی کے دوران…