جب ساحر لدھیانوی نغمہ نگاروں کی آواز بنے
نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کو اس بات پر اکثر و بیشتر بڑا غصہ آتا کہ آخر فلم رائٹرز، اسکرین پلے رائٹرز اور خاص کر نغمہ نگار سے کیوں امتیازی سلوک کیا جاتا ہے یہ 1950 کی دہائی کا درمیانی عرصہ تھا، جب ساحر لدھیانوی بھارتی فلم نگری میں قدم جما چکے تھے۔ نوجوان،…
عامر خان کی فلم ”لگان“ کے بننے کی دلچسپ کہانی۔۔
جب آشوتوش گواریکر نے لگان بنانے کا فیصلہ کیا تو انہیں تین بڑے چیلنجز درپیش تھے ان میں سے سب سے بڑا مسئلہ خود ان کا اپنا بطور ڈائریکٹر خراب ٹریک ریکارڈ تھا۔ لگان بنانے سے پہلے انہوں نے صرف دو فلمیں ’پہلا نشہ‘ اور ’بازی‘ بنائی تھیں اور دونوں فلمیں باکس آفس…
جوگی: ’1984 میں فسادات نہیں سکھوں کا قتل عام ہوا تھا‘
31 اکتوبر 1984 کی معمول کی ایک صبح جوگی نیند سے بیدار ہو کر ناشتے کے لیے میز پر ’اوہ، نو بج گئے کتنا لیٹ ہو گیا پاپا جی‘ کہتا ہوا آتا ہے جہاں پورا خاندان ہنسی خوشی باتیں اور ناشتہ کر رہا ہوتا ہے اچانک گولیاں چلنے اور ٹیلیفون بجنے کی آواز کے ساتھ…
’کجرا رے‘ جب ٹرک کے پیچھے لکھے الفاظ گلزار کی شاعری میں ڈھل گئے۔۔
رواں ہفتے اپنی سالگرہ منانے والے معروف بھارتی گیت نگار اور شاعر گلزار نے اپنی زندگی کی اٹھاسی بہاریں اور خزائیں دیکھ لی ہیں مشہور گیت نگار نے اپنے چھ دہائیوں پر محیط کیریئر میں متعدد گانے لکھے اور انسانی جذبات کو خوبصورت انداز میں لفظوں میں ڈھالا بھارتی…
فلم لال سنگھ چڈھا بائیکاٹ کی بلی چڑھی یا گول گپا، چاکلیٹ سے ہار گیا؟
ہر سال دنیا بھر میں سیکڑوں کشتیاں سمندری لہروں کی نذر ہوجاتی ہیں، مگر ہم ان کشتیوں کی کہانیاں یاد نہیں رکھتے، صرف ٹائی ٹینک جیسے بحری جہاز کی کہانی یاد رکھی جاتی ہے کیونکہ وہ خود سمندری لہروں جتنے بلند قامت اور پرقوت ہوتے ہیں۔ ان کا ڈوب جانا واقعی ایک…
کامیڈین اسرانی کی کامیابی میں ہٹلر کیسے معاون بنے؟
بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار گوردھن اسرانی کے سامنے ایڈولف ہٹلر کی تصاویر تھیں، جو لکھاری جوڑی سلیم جاوید نے پیش کی تھیں۔ اسرانی بغور ان تصاویر کو دیکھ رہے تھے اور ان کے ذہن میں ان گنت سوال چکرا رہے تھے تبھی جاوید اختر نے انہیں بتایا کہ رمیش سپی کی فلم…
فاریسٹ گمپ بمقابلہ لال سنگھ چڈھا۔۔ کیا مماثلت اور کیا تبدیلی؟
بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان سنہ 1994ع کی آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ فلم ’فاریسٹ گمپ‘ کا ہندی ورژن بنانا چاہتے تھے لیکن انہیں اس فلم کے حقوق حاصل کرنے کے لیے ایک دہائی تک انتظار کرنا پڑا عامر خان نے ٹام ہینکس کی کلاسک فلم فاریسٹ گمپ کی باقاعدہ ماخوذ…
لال سنگھ چڈھا: عامر خان اور کرینہ نے تازہ انٹرویوز میں کیا بتایا؟
کرن جوہر کے پروگرام ’کافی ود کَرن‘ میں بالی وڈ کے معروف و ممتاز اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کے حوالے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ انہیں ایک اچھی فلم بنانے پر خوشی ہے لیکن اگر لوگوں…