فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا گرفتار
ممبئی : پولیس نے فحش فلمیں بنانے کے الزام میں مشہور بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ میں ممبئی پولیس کمشنر کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں کرائم برانچ ممبئی…
تو یہ ہیں اپنے دلیپ صاحب..
مارلن برانڈو کے اکیاون سالہ فلمی کرئیر میں انیس سو پچاس کی ’’دی مین‘‘ سے لے کر دو ہزار ایک میں ’’دی اسکور‘‘ تک چالیس فلمیں ریلیز ہوئیں۔ سینتالیس فلمیں مکمل نہ ہو پائیں یا برانڈو نے ان میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔مگر بالی وڈ کا کیلنڈر بدل گیا۔ مارلن…
پشاور کے پھل فروش کا بیٹا یوسف خان بالی ووڈ کا لیجنڈ دلیپ کمار کیسے بنا؟
بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 11 دسمبر 1922ء کو پاکستان (اُس وقت کے برٹش انڈیا) کے شہر پشاور کے محلے خداداد میں پیدا ہوئے تھے دلیپ کمار اپنے والدین کے بارہ بچوں میں سے چوتھے نمبر پر تھے، دلیپ…
دلیپ کمار دنیا کے اسٹیج پر اپنا کردار نبھا چلے..
ممبئی : اٹھانوے برس تک دنیا کے اسٹیج پر اپنا کردار نبھا کر شہنشاہِ جذبات کے نام سے جانے جانے والے معروف بھارتی اداکار دلیپ کمار راہ اجل پر روانہ ہو کر اپنے مداحوں کو داغ مفارقت دے گئے بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کے لقب سے مشہور…
انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کو مقابلے کے لیے چیلنج کردیا
ممبئی : ڈبلیو ڈبلیو ای کے ’ڈیڈ مین‘ ریسلر دی انڈر ٹیکر نے بھارتی اداکار اکشے کمار کو فائٹ کے لیے چیلنج کر دیا ہے اداکار اکشے کمار کچھ روز قبل اپنی فلم ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے۔ اکشے کمار نے میم کے طور پر ریسلر براک…
اکشے کی فلم ’پرتھوی راج‘ کی رلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے
ممبئی : معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے رلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت اکھیل بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے اکشے کمار کی فلم ’پروتھوی راج‘ کے خلاف شہر چندی گڑھ…
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ شوہر سمیت منشیات کیس میں گرفتار
ہندوستانی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں منشیات کے مبینہ استعمال کی تحقیقات کے دوران بھارت کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کو گرفتار کر لیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ایک منشیات فروش نے…
"اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا”
راحت اندوری چل بسے اردو زبان کے معروف ہندوستانی شاعر اور بالی وڈ فلموں کے گیت نگار راحت اندوری انتقال کر گئے۔ انڈین نیوز ایجنسی (اے این آئی) کے مطابق راحت اندوری انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے اروبندو ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں ان کا…