معروف بھارتی گلوگار ’کے کے‘ لائیو پرفارمنس کے دوران انتقال کر گئے
کے کے نام سے معروف بھارتی پلے بیک سنگر کرشنا کمار کناتھ لائیو پرفارمنس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، تریپن سالہ کلوگار کے انتقال پر مشہور شخصیات نے حیرت اور صدمے کا اظہار کیا ہے ہندوستان ٹائمز کے مطابق ’کے کے‘ کلکتہ میں ایک تقریب میں لائیو پرفارمنس کے…
سدھو کے قاتل اور سلمان کے قتل کا منصوبہ؟ سدھو اور امریکی گلوکار ٹوپاک میں کیا مماثلت تھی؟
بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگ کے سرغنہ لارنس بشنوئی کی جانب سے 2018 میں سلمان خان کو بھی مارنے کی دھمکی دی گئی تھی واضح رہے کہ بھارتی گلوکار اور مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو…
کمل ہاسن نے اداکاری سے کنارہ کش ہونے والے جانی واکر کو ’چاچی 420‘ میں اداکاری کرنے کے لیے کیسے منایا؟
بدرالدین جمال قاضی المعروف جانی واکر کے ہاتھوں میں اسکرپٹ تھا، مقابل کمل ہاسن تھے اور خود جانی واکر شش و پنج کا شکار تھے ایک منجھے ہوئے اداکار جانی واکر کی اس حالت کی وجہ یہ تھی کہ وہ کم از کم دس سال سے فلمی دنیا اور تقریبات سے دور تھے، سچ تو…
امیتابھ بچن، اجے دیوگن اور شاہ رخ خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز پر مقدمہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکاروں شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، اجے دیوگن اور رنویر سنگھ کو گٹکے اور تمباکو برانڈ کی تشہیر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان فلم اسٹارز کے گٹکے اور تمباکو برانڈ کے اشتہار میں کام کرنے پر تمنا ہاشمی نامی سوشل…
پیسے کی اہمیت کا اندازہ ہے, پرتعیش زندگی کی چاہ نہیں: پنکج ترپاٹھی
’مرزاپور، گینگ آف وسیع پور، بیریلے کی برفی، فکرے، سنگھم اور دبنگ‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر جانے والے بولی وڈ اداکار پنکج ترپاٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بچپن میں کبھی کبھار ہی نقد پیسے دیکھے تھے اور ان کے گھر…
اور جب امیتابھ بچن کی فلم کی شوٹنگ کے لیے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی…
نوے کی دہائی میں، جب افغانستان میں سویت افواج کی ’مجاہدین‘ سے لڑائی جاری تھی، ایسے میں افغانستان کے اُس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے اپنے والد سے درخواست کی کہ وہ ’مجاہدین‘ سے ایک دن کے لیے جنگ بندی کریں وہ چاہتی تھیں کہ جب بھارتی فلموں کا ایک…
اداکار نواز الدین صدیقی کا وائٹ ہاؤس: ’اپن ہی صدر ہے‘
فلم ”ہیرو پنتی ٹو“ کا انتظار کرنے والے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما اپنے اگلے شو میں بالی وڈ فلم ’ہیرو پنتی ٹو‘ کی کاسٹ سے ملوانے جا رہے ہیں ’دی کپل شرما شو‘ کے پرومو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پروگرام کے میزبان بالی اداکار…
مادھوری نے ’دیوداس‘ کی شوٹنگ کے دوران کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟
ممبئی – دیوداس فلم اپنی زبردست پروڈکشن سمیت کئی دیگر حوالوں سے مشہور ہے تاہم اس سے جڑے کچھ واقعات ایسے ہیں، جن کے بارے میں بہت کم لوگ ہی واقف ہیں، انہی میں سے ایک مادھوری ڈکشٹ کا حیرت انگیز طرزِ عمل بھی تھا، جو انہوں نے عین فلم کی شوٹنگ کے ایک…