کیا وہ وقت آ چکا ہے کہ جب برطانیہ لُوٹے گئے نوادرات لوٹانا شروع کر دے؟
اگرچہ نائجیریا طویل مدت سے برطانوی اداروں میں رکھے اپنے لوٹے گئے کانسی کے نوادرات (جنہیں بینین برونز کہا جاتا ہے) کے حصول کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا تھا، لیکن گذشتہ برس کے آخر تک نائجیریا برطانیہ سے کچھ بھی واپس لینے میں ناکام رہا ۔ اس وقت تک یہ صورتحال…
’برطانیہ نے ہندوستان کو تہذیب سکھائی‘ امریکی ٹی وی اینکر کے بیان پر غم و غصہ
’برطانیہ نے ہندوستان کو تہذیب سکھائی‘ یہ کہنا ہے ایک امریکی ٹی وی اینکر کا، جو اپنی اس بات پر بھارتیوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید کی زد میں ہیں اپنی اس بات کی دلیل کے طور پر فاکس نیوز چینل سے تعلق رکھنے والے ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا کہ برطانوی راج…
جب کینیا کے درختوں میں کھیلتی شہزادی کو اچانک ملکہ بننے کی اطلاع ملی۔۔
برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں بیلمورل میں وفات پا گئی ہیں۔ انہوں نے 70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کی۔ جمعرات کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش ظاہر کیے جانے کے بعد ان کا خاندان سکاٹ لینڈ میں ان کی…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (پہلا حصہ)
شہر مردہ اور بے جان نہیں وہ سانس لیتے ہیں۔ اپنے یہاں موجود زندگی سے خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو بے پناہ محبت کرتے اور ان کا دکھ درد محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہروں میں رہنے والے بھی اپنے شہروں پر فخر کرتے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی رہیں…
نوابوں کی سازشیں اور ریاستوں کی ساز باز: خاران، لسبیلہ اور مکران کی پاکستان کے ساتھ الحاق کی کہانی
یہ دو رشتے داروں کی لڑائی تھی۔ اس لڑائی میں پہلے علاقے کے مقتدر حلقے شامل ہوئے، پھر خطے کی سیاسی طاقتیں کود پڑیں، آخرکار عالمی طاقتیں بھی متحرک ہو گئیں اس واقعے کی ابتدا ایک خواہش سے ہوتی ہے۔ بلوچستان کی تاریخ کے ماہر اور ممتاز قانون دان ڈاکٹر صلاح الدین…
”خونی اتوار“ جب دس منٹ میں پورا آئرلینڈ دہل اٹھا!
ڈبلن – آئرلینڈ تنازع کی تاریخ میں سیاہ ترین دن یعنی 30 جنوری 1972ع کا وہ اتوار جسے ’بلڈی سنڈے‘ یا خونی اتوار کا نام دیا جاتا ہے۔ اس روز دس منٹ تک برطانوی فوجیوں کی جانب سے جاری رہنے والی فائرنگ نے پورے آئرلینڈ کو دہلا دیا تھا، آج اسے پچاس برس…
برطانوی راج سے قبل کراچی کیسا تھا؟
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ 1839ء میں انگریزوں کے قبضے میں جانے سے پہلے کراچی بس مچھیروں کا ایک عام سا گاؤں تھا۔ تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔ درحقیقت کراچی کی تاریخ ڈھائی ہزار سال پرانی ہے اور یہ 1839ء سے قبل بھی پھلتا پھولتا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ قصبہ…
دنیا بی بی سی کے بغیر رہ سکتی ہے، لیکن کیا برطانیہ بھی؟
جب میں سترہ سال کی عمر میں لندن آئی تو میرے لہجے نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ یہ آدھا فرانسیسی تھا، جو سمجھ میں آتا تھا کیونکہ میں فرانس میں پلی بڑھی تھی اور آدھا کوکنی، جس کی کوئی سمجھ نہیں آتی تھی کہ ایسا کیوں ہے۔ مجھ سے بار بار پوچھا گیا کہ…