6 جون 2021 کا تاریخ ساز دن
6 جون 2021 محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ سندھ میں زمین، شناخت اور مقامی حقِ ملکیت کی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہزاروں لوگوں نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے کے سامنے جمع ہو کر ترقی کے اس نام نہاد ماڈل کو چیلنج کیا، جسے مقامی آبادی…
پروین رحمٰن قتل: سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں!
سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں مبینہ طور پر ملوث پانچوں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کرلی ہیں اور سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عدم ثبوت کی بنا پر انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل سندھ…
ایک شہر، جو آبی گزرگاہوں پر تعمیر ہوا۔۔۔
شہر، جو ایک گاؤں یا قصبے سے بڑھتے ہوئے اپنے عروج پر پہنچے اور پھر پیچھے اپنے زوال کی تاریخ چھوڑ گئے۔۔ یہ عظیم شہر اپنی خوبصورتی، علم اور بہترین شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ یہ شہر سیلابوں اور حملہ آوروں کے ہاتھوں تباہ ہوئے اور پھر دوبارہ اپنے…
سرمایہ کار بحریہ ٹاؤن کی زیر ملکیت بینک کی خریداری سے دستبردار
مجوزہ ٹرانزیکشن میں ’عدم پیش رفت‘ کی وجہ سے تین سرمایہ کاروں کے ایک گروپ نے باضابطہ طور پر ریئل اسٹیٹ ڈویلپر بحریہ ٹاؤن کے ذیلی ادارے اسکارٹس انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں 50 فیصد سے زائد شیئرز حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے مقامی انگریزی روزنامہ…
ملیر ندی میں ناگوری اور بحریہ ٹائون کی غلاظت بہنے لگی
ملیر کی خوبصورتی کی علامت اور شادابی کا ذریعہ ملیر ندی ان دنوں ناگوری کے باڑوں اور بحریہ ٹاؤن کی غلاظت کی نکاسی کا ذریعہ بن گئی ہے بارشوں کے موسم میں اس بارانی ندی میں کھیرتھر کے کیچمنٹ ایریاز سے بہہ کر آنے والے پانی کے باعث طغیانی آتی ہے، جس کے بعد کافی…
تحریک انصاف کی حکومت، بحریہ ٹاؤن اور این سی اے کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟
پاکستان کی وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ حکومت نے بحریہ ٹاؤن کی برطانیہ میں ضبط کی گئی رقم سے متعلق تصفیہ کر کے ریلیف دیا اور الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے بدلے اربوں روپے کی اراضی سابق خاتون…
ملیر کا سوال..
کہتے ہیں کہ سندھ میں لاکھو فُلانی نام کا ایک باغی ہوا کرتا تھا، جس نے اُس وقت کے راجا رائے کنگھار اور اُس کے حامیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا. لاکھو اپنے ساتھیوں سمیت چھاپہ مار کاروائیاں کرتا اور رائے کنگھار کے حامی قبائل کا مال لُوٹ کر چلا جاتا. جب…
کھیرتھر نیشنل پارک ایک عالمی ورثہ اور پاکستان
چند دن پہلے اسلام آباد ھائی کورٹ کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے حوالے سے دیا گیا حکم نامہ نظروں کے سامنے سے گزرا، جس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس ہیں کہ نیوی اور ائیر فورس نے نیشنل پارک میں تجاوزات کی ہیں، وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے ان…