ڈائٹ مشروبات کا میٹھا کینسر کی ممکنہ وجہ، ڈبلیو ایچ او نے اعلان کر دیا
عالمی ادارہ صحت کی کینسر سے متعلق ایجنسی کے مطابق ڈائٹ مشروبات میں استعمال ہونے والا میٹھا ایسپارٹیم ممکنہ طور پر کینسر کی ایک وجہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے ایک اور گروپ کے مطابق اس مواد کا قلیل مقدار میں استعمال محفوظ ہے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے…
کینسر کے علاج میں اگلی بڑی پیش رفت، ویکسین کی تیاری
کئی دہائیوں کی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اب یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ کینسر کے بارے میں تحقیق اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد یہ پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ پانچ برس میں اس مرض کے لیے متعدد ویکسینز تیار ہو جائیں گی ان ویکسینز کے بارے…
گٹکے اور ماوے کے بڑھتے استعمال سے منہ کے کینسر میں اضافہ، یہ مافیا کیسے کام کرتا ہے؟
متوسط علاقوں میں رہائش پذیر زیادہ تر افراد ماوا، پان اور گٹکا کھانے کی لت میں مبتلا ہیں۔ لوگوں کو اس بات کا پتہ ہے کہ ماوا گٹکا اور تمباکو والا پان مضر صحت ہے اور یہ منہ کے کینسر کا باعث بن رہا ہے تاہم اس کے باوجود لوگ اس عادت کو چھوڑنے کے…
پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا، جو موت کا خطرہ نصف کر دیتی ہے
طبی ماہرین کے مطابق پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد سرجری کے بعد ’ٹیگریسو‘ TAGRISSO نامی گولی کا روزانہ استعمال کریں تو اس سے اموات کا خطرہ نصف ہو جاتا ہے ان نتائج کے بارے میں اتوار کو پہلی بار شکاگو میں کینسر کے ماہرین کی سب سے بڑی سالانہ کانفرنس میں…
کینسر اور دل کی بیماری کی ویکسین ’2030 تک تیار ہو سکتی ہے‘
طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ زندگی بچانے والی ویکسینز سنگین طبی مسائل، جن میں کینسر اور دل کی بیماری شامل ہیں، کے علاج کے لیے اگلے سات برسوں میں تیار ہو جائیں گی برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فارما سیوٹیکل کمپنی…
سندھ: غیر معیاری غذائی اشیاء، امراضِ قلب اور کینسر کے مریضوں میں اضافہ
گھٹیا معیار کے پام آئل اور کیمیکل کی آمیزش سے بنائے گئے مکھن سے تیار کردہ کیک بسکٹ اور مٹھائی کے استعمال سے امراضِ قلب، کینسر، معدے کے علاوہ جگر اور گردوں کے کینسر کے مریضوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اس سلسلے میں ذرائع کے مطابق نوابشاہ میں فیکٹری…
انگور کینسر کا سبب بننے والے مسئلے سے بچانے میں مدد کرتے ہیں
ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ انگور کھانے سے جلد کی تیزابیت یا سورج کی روشنی میں جسم جلنے (Sunburn) کے مسئلے سے بچا جا سکتا ہے واضح رہے کہ ’سن برن‘ (Sunburn) کا مسئلہ سورج کی الٹرا وائلٹ (یو وی) یا شعاؤں سے جلد کو جلانے سے پیدا ہوتا ہے اور…
بیس ایڈیٹنگ: ایسا طریقہِ علاج، جس سے تیرہ سالہ لڑکی کے لاعلاج کینسر کا خاتمہ ہوا
دنیائے طب میں ایک انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں ایک تیرہ سالہ بچی کے لاعلاج کینسر کو اس کے جسم سے ایک نئی انقلابی دوا کے پہلے استعمال سے ہی ختم کر دیا گیا ہے جس بچی کے جینیاتی کوڈ میں تبدیلی کی گئی، وہ بچی کیموتھراپی اور بون میورو کے ٹرانسپلانٹ…