چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ : چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی…
پاکستان، ایران، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں : امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان، ایران، چین اور روس اب بھی یہ…
چین اور ایران کا افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ چین اور ایران نے افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے گفتگو کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ افغانستان میں…
ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا
معروف چینی کمپنی ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی اور تجارتی راز چرانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کوئی شواہد نہیں جن سے ثابت ہوتا ہو کہ اس کی مصنوعات میں کوئی ‘بیک ڈور’ موجود ہے ہواوے کی طرف سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکا…
داسو بس دھماکہ، چینی کمپنی نے ڈیم پر کام روک دیا، تمام پاکستانی ملازم فارغ
کوہستان : داسو بس واقعہ کے تناظر میں چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام روک کر تمام پاکستانی ملازمین کو فارغ کر دیا ہے سی جی جی سی کمپنی نے کام روکنے سے متعلق اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی نے تمام مقامی ملازمین کے ساتھ معاہدہ بھی ختم کردیا۔ کمپنی 14…
چینی نوجوانوں کی انوکھی بغاوت: ’سیدھے لیٹنے‘ کی مہم مقبول کیوں ہو رہی ہے؟
انہوں نے اپنے لیڈروں کی دھن پر رقص کرنے سے انکار کردیا ہے! چین کے نوجوان ملک میں رائج "گدھوں کی طرح کام کرنے” کے کلچر کے خلاف بغاوت کے طور پر ایک نئے نظریے کو فروغ دے رہے ہیں، جو ان میں بڑھتے ہوئے مایوسی کی عکاسی کرتا ہے۔ معاشرے کی توقعات کو…
چین بھی 2033ع تک انسانوں کو مریخ پر بھیجے گا
سینٹ پیٹرزبرگ : چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پہلی انسان بردار پرواز 2033ع تک مریخ کے لیے روانہ کردے گا اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ پر کامیابی سے لینڈر اتارنے کے بعد، خلائی تسخیر کے میدان میں یہ چین کی جانب سے اہم ترین اعلان تصور کیا جارہا ہے خبروں کے…
ٹی شرٹ پر تنازع، چین اور کینیڈا میں ٹھن گئی
ٹی شرٹ سے شروع ہونے والے تنازع میں چین نے کینیڈا کی وضاحت مسترد کر دی۔ چینی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ ویبنائن نے کہا ہے کہ یہ بات قابل یقین نہیں کہ کینیڈا کا ایک سنیئر سفارتی اہل کار جو طویل عرصے…