من اپنا پرانا پاپی ہے
اب تو لگتا ہے کہ ہم بیک وقت سب ہی کچھ بننا چاہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں بننا چاہتے۔ نہ تو ہم دشمن سے سیکھنا چاہتے ہیں اور دوستوں سے سیکھنے کا تو کوئی سوال ہی نہیں۔ کئی سماج اور ممالک بیک وقت ہمارے رول ماڈل ہیں مگر ان میں سے کسی ایک رول…
دشمن ڈرونز سے مقابلے کے لیے بھارت نے ’چِیلوں کا دستہ‘ تیار کر لیا
چینی سرحد کے قریب بھارت اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقوں کے دوران بھارتی فوج نے ایسی چیلوں کی نمائش کی ہے، جو دشمن کے ڈرونز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں بھارتی نیوز ویب سائٹ ’ٹائمز ناؤ‘ کے مطابق یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں کی گئی ہیں، جب بھارت کی…
’کووڈ پالیسی ایک کھیل ہے‘ چین میں حکومت مخالف احتجاجی لہر، صدر شی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
چین کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاج تیسرے دن میں داخل ہو چکے ہیں اور شہری کمیونسٹ حکومت کی سخت گیر کووڈ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کی شب چین کے شہر شنگھائی میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاج کیا، جن میں سے…
چین بچوں میں وڈیو گیم کی لت پر قابو پانے میں کیسے کامیاب ہوا؟
اگرچہ چین دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو گیمنگ مارکیٹ ہے، تاہم سرکاری میڈیا اس صنعت کو ’روحانی افیم‘ قرار دیتی ہے حال ہی میں چین میں وڈیو گیم سے وابستہ صنعتکاروں کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نوعمروں میں وڈیو گیم کی لت کے مسئلے کا حل تلاش کر لیا گیا ہے واضح…
چین: مچھلی کے فوسلز سے انسانی ارتقا کا سراغ
سائنسدانوں نے چوالیس کروڑ سال پرانے مچھلی کے فوسلز کی مدد سے انسانی ارتقا کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے سال 2019ع میں ایک تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے جنوبی چین کے شہر گویی جو اور جنوب مغربی خطے چھونگ چنگ میں قدیم مچھلیوں کے فوسلز کے دو ذخائر دریافت کیے…
جو بائیڈن اور شی جن کی ملاقات جس پر پوری دنیا کی نظریں ہوں گی
آئندہ ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ایک ایسے وقت میں ملاقات ہونے والی ہے جب دو بین الاقوامی طاقتوں کے درمیان تائیوان اور ایشیا کے معاملات کی وجہ سے سرد جنگ عروج پر ہے دونوں سپر پاورز کے درمیان تناؤ اور الزامات میں اضافے کی…
بحیرہ چین میں موجود ماہی گیری کی کشتیاں، جنہیں چین ’کچھ نہ کرنے‘ کے پیسے دیتا ہے
اگرچہ یہ ہیں تو مچھلیاں پکڑنے والی کشتیاں لیکن سمندر میں اپنی موجودگی کے دوران شاید ہی یہ کوئی مچھلی پکڑتی ہیں۔ بعض اوقات ان کشتیوں کے مالکان کو صرف اس لیے پیسے دیے جاتے ہیں کہ وہ سمندر میں جائیں اور لنگر گِرا کر مہینوں ایک ہی جگہ پر موجود رہیں اور بس۔۔…
ماحولیاتی تبدیلیاں، متاثرہ ممالک کو کون ادائیگی کرے گا؟
بیس سالہ ماحولیاتی کارکن ایرک نجگونا ناراض ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیاں ان کے ملک کینیا کو وسیع پیمانے پر متاثر کر رہی ہیں۔ اس ملک کے لوگ اپنے ذرائع آمدن، اپنے گھر، حتیٰ کہ اپنی جانیں بھی گنوا رہے ہیں۔ اس خطے کو گزشتہ چالیس برسوں کی بدترین خشک سالی کا سامنا…