ایک بچہ پالیسی، چینی بزرگ اور پِنگ پانگ۔۔۔
چین کے شہر شنگھائی کے شمال میں واقع ایک قصبے میں خستہ حال عمارتوں سے گھری ایک گلی کے آخر میں قریب ہی واقع ایک ٹیبل ٹینس کلب سے پنگ پانگ گیندوں کی آوازیں گونج رہی ہیں روڈونگ نامی اس قصبے کی زیادہ تر آبادی عمر رسیدہ افراد پر مشتمل ہے، جو اس ٹیبل ٹینس…
بیجنگ میں میسی کی آمد پر چینیوں کا جنون عروج پر
ان دنوں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سخت سکیورٹی نافذ ہے۔ شہر کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، جو ان مقامات سے گزرنے والے چینیوں کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہے کچھ سب وے اسٹیشنز میں بھی چینیوں کو شناخت کی جانچ کے بعد ہی سفر کرنے دیا جا رہا…
”اتحادی ہونے کا مطلب تابعدار نہیں“ ماکروں کا امریکہ کو جواب
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ تائیوان کے حوالے سے اپنے بیان پر قائم ہیں اور امریکہ کے اتحادی ہونے کا مطلب اس کا تابعدار ہونا قطعی نہیں ہے۔“ چین کے حالیہ دورے کے دوران تائیوان کے متعلق فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے بیان…
چین کے دورے پر موجود فرانسیسی صدر یورپ اور امریکہ کے خلاف بیان کیوں دے رہے ہیں؟
اہم یورپی ملک فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے یورپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکہ پر اپنا انحصار کم سے کم کرے۔ ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک کو تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکہ کے درمیان آنے سے گریز کرنا چاہیے ایمانویل میکخواں کا یہ تبصرہ ایک…
مشرقِ وسطیٰ میں ’چینی سلطنت‘ کا ظہور
چین کی وساطت سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات کی بحالی پر امریکہ کی جانب سے محتاط ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے خطے میں ریاض کے خلاف تہران کی پراکسی جنگ کے خاتمے کے امکان کو امریکہ بھی دبے لفظوں میں سکیورٹی سے متعلق اپنے غیر…
چین کی ثالثی میں سعودی عرب ایران میں تاریخی معاہدہ طے پانے کی کہانی
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ‘حیرت انگیز‘ معاہدے نے امریکہ کو گہری تشویش میں ڈال دیا ہے۔ خلیج کے دو دیرینہ حریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان چین کی ثالثی سے جمعے کے روز سفارتی تعلقات بحال ہو جانے سے واشنگٹن میں یقیناً…
تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والےصارفین سے 14.24 روپے فی یونٹ تک اضافی وصول کرنے کا حکومتی منصوبہ!
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت نے بجلی کے چھوٹے صارفین کو فی یونٹ 14.24 روپے اضافے کا بڑا جھٹکا دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ حکومت آٹھ ماہ کے عرصے میں مختلف شیڈول میں 300…
امریکہ، چین اور روس کے مابین افریقہ میں اثرو رسوخ کی دوڑ۔۔۔
امریکہ کے مطابق افریقہ میں چین اور روس کے قدم دن بدن مضبوط ہوتے جا رہے ہیں اور اس کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ امریکہ نے اس براعظم کے رہنماؤں کے لیے ریڈ کارپٹ بچھاتے ہوئے اربوں ڈالر کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران یہ پہلی براعظمی…