تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی پر انڈیا کے خدشات
امریکی بحریہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے دو جنگی جہاز آبنائے تائیوان سے گزر رہے ہیں۔ یہ اعلان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے حالیہ دورے کے دوران چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان آیا ہے۔ امریکہ کا…
نینسی پلوسی کے دورے کے بعد امریکی جنگی جہازوں کی تائیوان کی سمندری حدود میں سرگرمیاں
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق امریکی بحری جنگی جہازوں کا گزرنا امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد اس طرح کا پہلا اقدام ہے، جبکہ ان کے دورے نے چین کو مشتعل کردیا تھا جو تائیوان کو اپنی…
چین کو اب تک کی سب سے طویل اور شدید ترین خشک سالی کا سامنا
چین میں اس موسم گرما میں ہیٹ ویو کی شدت، اثرات، پیمانے اور دورانیہ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ملک گیر خشک سالی کا الرٹ 19 اگست 2022 کو جاری کیا گیا تھا کیونکہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں طویل عرصے سے جاری گرمی کی لہر ستمبر تک شدت سے جاری رہنے کی…
بھارت کے دلت اور چین کے ایغور غلامی کی جدید شکلیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں غلامی اپنی نئی شکل میں موجود ہے۔ چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازمین اس میں شامل ہیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق…
چین: جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا ممکنہ مہلک نیا وائرس دریافت
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ایک ممکنہ مہلک نیا وائرس دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ چوہے جیسے ایک جانور، شریوز، سے انسانوں میں منتقل ہوا ’تائی پے ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تائیوان کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول کا کہنا ہے…
چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار
چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس کم خودمختاری دینے کا اشارہ ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ نے اپنی رپورٹ…
آ چِین مجھے مار!
ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل…
اگر چین جنگ چھیڑتا ہے تو تائیوان کی دفاعی حکمت عملی کیا ہو گی؟
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد سے چین تائیوان کے اطراف میں بڑی فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہے اور بظاہر اس دورے پر اپنی ناراضگی کا اظہار ہر طرح سے کر رہا ہے۔ فوجی مشقوں کے دوران داغے گئے میزائل تائیوان کی فضائی حدود میں…