تاریخ کی سب سے بڑی ہیکنگ: ’ایک ارب‘ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا برائے فروخت!
لاکھوں کروڑوں چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا چوری کرنے کے دعوے دار ایک ہیکر نے اب یہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کر دی ہے ہیکر نے ساڑھے سات لاکھ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا بطور نمونہ آن لائن پوسٹ کیا ہے، جس میں شہریوں کے نام، موبائل فون نمبر، قومی شناختی…
چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کو شرکت سے کس نے روکا؟
پاکستان نے برکس اجلاس کی میزبانی پر جہاں چین کو مبارک باد دی ہے وہیں ایک رکن ممبر کی جانب سے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکنے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی آفریقہ پر مبنی برکس دنیا کے بڑے ترقی پذیر ممالک کا بااثر گروپ…
مفادات کی دنیا اور ’پہاڑوں سے اونچی، سمندروں سے گہری دوستی‘ کا راگ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”چین پاکستان کا بااعتماد اور مخلص دوست ہے، وہ پاکستان میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے یا ایسٹ انڈیا کمپنی بنانے نہیں آیا“ یوں تو یہ بیان کسی بھی پاکستانی حکمران کی جانب سے دیے جانے والے کسی روایتی بیان سے مختلف نہیں ہے،…
شنگریلا سمٹ: کیا چین اور جاپان بڑی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا جس علاقے کو مشرق بعید کے نام سے جانتی ہے اس وقت عالمی سیاست کا اکھاڑا نظر آ رہا ہے۔ عالمی چوہدریوں کی آپس کی کشیدگی گہری ہوتی نظر آتی ہے اور وہ ممالک جو برسوں سے پر امن رہنے کے حامی تھے، کسی خدشے کے پیش نظر اب دفاعی اخراجات میں اضافہ کر…
تائیوان پر جنگ شروع کرنے سے ہچکچائیں گے نہیں: چین کا امریکہ کو انتباہ
چین کے وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان نے آزادی کا اعلان کیا تو بیجنگ جنگ شروع کرنے سے ہچکچائے گا نہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہفتے کو چین کے وزیر دفاع وی فینگ کی جانب سے یہ انتباہ سنگاپور…
مصر جانے والی پی آئی اے کی وہ پرواز، جس کے صرف چھ مسافر ہی زندہ قاہرہ پہنچ سکے
”میں اس واقعہ پر بات ہی نہیں کرنا چاہتا۔ آپ مجھ سے اس واقعے پر بات مت کیجیے کیونکہ میں اُسے یاد ہی نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھتیجیاں اور دوسرے بچے بھی اس بارے میں پوچھتے ہیں لیکن میں اُن سے بھی بات نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ ان باتوں کو میں یاد ہی نہیں…
چین: 630 فٹ گہرے گڑھے میں حیرت انگیز جنگل دریافت
چین میں ایک بہت بڑا 630 فٹ گہرا گڑھا دریافت ہوا ہے، جس میں محققین نے 131 فٹ (40 میٹر) تک اونچے درختوں والا حیرت انگیز قدیم جنگل کا سلسلہ دریافت کیا ہے ممکنہ طور پر اس گڑھے میں درختوں اور نباتات کی ایسی انواع بھی شامل ہو سکتی ہیں، جو پہلے کبھی نہیں دیکھی…
گوادر: ساحلِ سمندر پر چھ رویہ ’ایسٹ بے ایکسپریس وے‘ مکمل
صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ملک کی پہلی ایسی شاہراہ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے، جس کا ایک بڑا حصہ ساحل سمندر پر بنایا گیا ہے حکام کے مطابق اُنیس کلومیٹر طویل اور چھ رویہ سڑک گوادر میں مشرقی ساحل سے مکران کوسٹل ہائی وے تک ہے، جو بندرگاہ اور اس کے…