پاکستان میں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز خطرناک سیلابی ریلوں کا باعث کیسے بنتے ہیں؟
اس ہفتے ملک کے شمالی علاقہ جات میں کئی مقامات پر شدید سیلابی ریلے دیکھنے میں آئے، ماہرین اس کی وجہ شدید گرمی کی لہر میں تیزی سے گلشیئرز کے پگھلنے کو قرار دیتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سیلابی ریلے اس قدر تیز تھے کہ یہ بہت سے علاقوں میں اپنے ساتھ…
گندم کی جنگ: دنیا میں شدید بھوک کا خدشہ بڑھنے لگا
انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل گیہوں ہر شخص کے روزمرہ کے کھانے کا حصہ ہے۔ ماہر اقتصادیات اور ’فیڈنگ ہیومینٹی‘ نامی کتاب کے مصنف برونو پارمینٹیئر کہتے ہیں ”گیہوں ہر کوئی کھاتا ہے لیکن ہرشخص اسے اگانے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘‘ دنیا کے کوئی ایک درجن ملک ہی…
آج بارش، عید کے دوران بھی بادل برسیں گے۔۔۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کے موجودہ سلسلے کا رخ ابھی سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی طرف ہے اور ان علاقوں میں آئندہ چند روز میں ہلکی اور تیز بارشوں کا امکان ہے پیر کو محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ’گذشتہ دو دنوں…
’انسانیت کے پھیپھڑے اور گردے‘ سمجھا جانے والا کانگو بیسن، جہاں تیل کی ممکنہ دریافت نئے خطرات کو جنم دے رہی ہے
یہ ایک طویل سفر تھا۔ پہلے دس گھنٹے گاڑی پر، پھر دس گھنٹے دریا میں کشتی پر، اور اس کے بعد تین گھنٹے تک شدید گرمی میں گھنے جنگل میں پیدل سفر کے بعد بھی دو گھنٹے پسینے سے شرابور ایسے جنگل کا سفر جس کی زمین کسی دلدل نما کیچڑ جیسی تھی۔ لیکن آخر…
شمالی علاقوں میں جون میں ہونے والی ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کیا؟
ضلع دیامیر کے علاقے چلاس کے رہائشی عبدالہادی ودود بتاتے ہیں کہ بابو سر پہاڑی کے ٹاپ پر عموماً برفباری ہوتی رہتی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے گلیشیئرز پر بھی یہ سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے مگر جون، جولائی میں کبھی نیچے برفباری نہیں پڑتی۔ جون کے ماہ میں پڑنے…
ہمارے جسم پر موسمیاتی تبدیلی کے دس منفی اثرات
ماحولیاتی تبدیلی انسانی صحت کے لیے سب سے بڑے خطرات میں سے ایک کے طور پر سامنے آئی ہے، یہاں تک کہ اسے کچھ وائرسز سے بھی زیادہ خطرناک سمجھا جاتا ہے یورو نیوز کے مطابق محققین نے انسانی جسم پر ایسے دس اثرات کی نشاندہی کی ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے…
آم کی پیداوار: ”پچیس سال میں ایسا بحرانی سال نہیں دیکھا“
ذائقے اور معیار کے اعتبار سے اپنی ایک الگ پہچان رکھنے والے پاکستانی آموں کی مانگ امریکا، یورپ سمیت خلیجی ملکوں میں بڑھ رہی ہے اور دنیا بھر سے نئے آرڈرز کی موصولی کے بعد اگرچہ 25 مئی سے برآمد کا عمل شروع ہو چکا ہے، تاہم رواں برس جہاں ٹرانسپورٹ کرائے بہت…
ایک برس میں دس کروڑ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے، اقوام متحدہ
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے بتایا کہ گزشتہ برس کے دوران دنیا بھر میں دس کروڑ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے بعد بے گھر ہونے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے جبکہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا…