موسمیاتی تبدیلی محض ایک لفظ نہیں، اس سے قومی سلامتی داؤ پر لگی ہے: امریکی صدر
موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کی خاطر امریکی انفراسٹرکچر کی تعمیر میں مدد کے لیے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت ایگزیکٹو اقدامات کا اعلان کیا ہے امریکی صدر نے ریاست میساچوسٹس میں کوئلے سے چلنے والے…
مستونگ میں آلوچے بھی ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر
ماحولیاتی تبدیلی نے جہاں پورے بلوچستان کو اپنی لپیٹ میں لیا وہیں ضلع مستونگ کا علاقہ مرو بھی اس تبدیلی سے شدید متاثر ہوا ہے مستونگ میں زیر زمین پانی کا لیول چھ سو فٹ تک گر جانے سے باغات خشک ہو رہے ہیں اور ان کی پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ مرو کے…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری
مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک…
کیا 2060ع تک کراچی ڈوب جائے گا؟
یہ آج کل کی بات نہیں ہے بلکہ سات سال قبل کی بات ہے، جب پاکستان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنوگرافی کے سربراہ نے اس وقت کے ممبران قومی اسمبلی کو ایک بریفنگ میں کہا تھا کہ موسمی تبدیلی، بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور ساحلی علاقوں پر غیر منظم تعمیرات کے نتیجے میں…
بارش کی تباہ کاریاں: میگا پراجیکٹس زیر بحث
حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کی وجہ سے نہ صرف بلوچستان میں آٹھ کے قریب چھوٹے ڈیم نقصانات سے دوچار ہوئے بلکہ ملک کے کئی حصوں میں سڑکیں، پل، انڈر پاسز، فلائی اوورز اور دیگر پراجیکٹس بھی کسی حد تک متاثر ہوئے ہوئے اس حوالے سے کئی ناقدین کا…
جنوب مغربی یورپ شدید گرمی سے پگھلنے لگا، آگ سے ہزاروں ایکڑ پر پھیلے جنگلات تباہ
جنوب مغربی یورپ کے علاقوں میں موسم گرما کی ہیٹ ویو ہفتے کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی اور اس سے جنگلات میں تباہ کن آگ پھیل گئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق براعظم کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے کے اوائل میں درجہ حرارت کے نئے ریکارڈز بھی قائم ہو…
مون سون کی ہوائیں پاکستان میں: سیلاب کا خطرہ کہاں کہاں؟
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں کی سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی ویڈیوز پریشان کن منظر پیش کر رہی ہیں اور محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ ملک…
’اگست تک موسم سرد رہنے کا وائرل میسیج‘ حقیقت کیا ہے؟
پچھلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر ایک میسیج گردش کر رہا اور خوب وائرل ہو رہا ہے، ممکن ہے یہ پیغام آپ کو بھی ملا ہو یا پھر آپ نے اس میسیج سے متعلق چہ مگوئیاں ضرور سنیں ہوں گی جولائی کے آغاز سے ہی فیسبک پوسٹس اور ٹوئٹس سمیت دیگر سوشل میڈیا پوسٹ کے…