موسمیاتی تبدیلی پاکستانی معیشت اور معاشرے کے ہر پہلو کو متاثر کرے گی
کے ٹریڈ سیکیورٹیز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستانی معاشرے اور معیشت کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوگی جبکہ پانی کی قلت کی وجہ سے مہنگائی بلُند سطح پر برقرار رہے گی، جس سے قلیل عرصے میں سیاسی عدم استحکام جاری رہے گا پاکستان کی صف اول کی…
موسمیاتی تبدیلی اور سست ہوتی کرہ ارض کی رفتار
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ساڑھے چار ارب سال سے لے کر اب تک کرہ ارض کی گردش کی رفتار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور اسی وجہ سے دن طویل ہو رہے ہیں اگرچہ گردش کی رفتار میں کمی اتنی کم ہے کہ انسان اس کو نوٹس نہیں کرسکتا لیکن اس…
موسمیاتی تبدیلیاں، ایک سنجیدہ مسئلہ
آج سے قریباً دس سال قبل میرے ساتھی رپورٹر افتخار فردوس نے پہلی مرتبہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کی۔ پہلے پہل تو سمجھ ہی نہیں آئی پھر افتی نے، جو ماشاءاللہ اب ایک بہت ہی مشہور اور مستند صحافی بن چکے ہیں، موٹا موٹا سمجھایا۔ ایلی نینو کی بات کی اور…
بائیو انرجی: توانائی کا بہتر متبادل ذریعہ
فضلہ نہ صرف گندگی بلکہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بھی بنتا ہے، فضلے سے توانائی پیدا کرنے سے زیادہ سے زیادہ فضلہ زمین میں ٹھکانے لگانے سے بچا جاسکتا ہے اگر ہم فضلے کو توانائی کے متبادل ذریعے کے طور پر دیکھیں تو ممکنہ طور پر ہم توانائی کے بحران سے بڑی حد…
کبھی خشک سالی سے زندگی اجیرن، تو کبھی سیلاب کا عذاب
مظہر حسین کا تعلق پنجاب کے ضلع راجن پور کی یونین کونسل محمد پور دیوان سے ہے۔ ان کا کہنا ہے ”بارشیں ہوں یا نہ ہوں دونوں حالات میں ہمارے لیے مصیبت ہی مصیبت ہے۔ ہر دو، تین سال بعد ہمارے راجن پور کے علاقے سیلابی پانی سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس سال تو لگتا…
سیلابی پانی میں ڈوبنے والی بچی کی دل دہلا دینے والی تصویر۔۔ تعلق کس علاقے سے ہے؟
تا حدِ نگاہ پھیلا ہوا مٹیالا سیلابی پانی دیکھنے والے پر دہشت طاری کر دیتا ہے، ایسے میں اگر اس پانی میں کوئی لاش نظر آجائے اور وہ بھی کسی معصوم بچے کی۔۔۔ تو یہ منظر کسی بھی ذی احساس انسان کا دل دہلا دیتا ہے بدھ کو سوشل ٹائم لائنز پر ایسا ہی ایک…
موسمیاتی تغیّر 2100ع تک تقریباً 30 فیصد جانداروں کو معدوم کردے گا، تحقیق
دنیا دن بہ دن چھوٹی سے چھوٹی ہوتی جارہی ہے، اور بہتر کے لیے نہیں، بلکہ بدتر کے لیے۔۔۔ متعدد سائنسی مطالعات سامنے آئے ہیں اور یہ تجویز کیا ہے کہ 2100 کے آخر تک، دنیا کی متعدد انواع سیارہ زمین سے ختم ہو جائیں گی، جس سے بنی نوع انسان کے لیے سب سے…
امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید گرمی کی لہر سے پریشان لاکھوں شہریوں کو جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں کو درجہ حرارت میں شدید…