رونالڈو نے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
باسیل : پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا آئرلینڈ کے خلاف دوستانہ میچ میں پہلے گول سے رونالڈو کے مجموعی گولز کی تعداد 110 ہوگئی، اس طرح انھوں نے ایران کے سابق اسٹرائیکر علی دائی کو پیچھے چھوڑ…
رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کو ایلکس فرگوسن کے نام کردیا
مانچسٹر : دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں اپنی دوبارہ واپسی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کو اپنے مینٹور ایلکس فرگوسن کے نام کرتے…
یووینٹس چھوڑنے کی خبریں، رونالڈو کو مانچسٹر سٹی سے پیشکش
میلان : دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی اٹالین کلب یووینٹس چھوڑنے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اب انگلش پریمیئر لیگ کے نامور کلب مانچسٹر سٹی سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے واضح رہے کہ چھتیس سالہ رونالڈو کی یووینٹس سے جانے کی خبریں…
ویرات کوہلی کی طرف سے رونالڈو کی طرح پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر مداح برہم
نئی دلی : انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی طرف سے پریس کانفرنس کے دوران کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر کرکٹر کے مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے یاد رہے کچھ روز قبل معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے…
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کردی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود کرسٹیانو رونالڈو کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اُن کے فالوورز کی تعداد تین سو ملین سے زائد ہوگئی…
رونالڈو کی ’معمولی سی حرکت‘ سے کوکا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان
آج کل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک پر آئے روز یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اُن کی ایک ٹویٹ عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قدر میں بے تحاشہ اضافے اور بعض اوقات ناقابل یقین گراوٹ کا باعث بنتی ہے کیونکہ جب ایلون مسک بٹ…