دنیا کا واحد ٹیسٹ کرکٹر، جسے پھانسی ہوئی!
چند دن قبل مارکَس برکمان کی کتاب Berkmann’s Cricketing Miscellany پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ متفرق معلومات پر مبنی یہ کتاب خاصی دلچسپ معلوم ہوئی۔ اس کے مختلف ابواب مہینوں کے نام پر ہیں جن میں تاریخ پیدائش کے حساب سے مختلف شخصیات کے کرکٹ سے تعلق پر بات کی…
کشمیر میں بنے کرکٹ بیٹ جس سے ورلڈکپ کا ’سب سے بڑا‘ چھکا لگا!
کہا جاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ بیٹ بنانے کا آغاز 1920ع میں اس وقت ہوا، جب والٹر آر لارنس نے انگلینڈ سے درآمد کی جانے والی ولو بید یعنی بید کی شجرکاری شروع کی۔ یوں کشمیر میں کرکٹ کے بلے بنانے کو ایک صدی سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے آج، سنگم گاؤں…
بگ بیش لیگ میں ’خفیہ معاملے‘ پر افغان کرکٹر برطرف، آئی پی ایل میں سیم کرن ریکارڈ قیمت میں فروخت
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فضل الحق فاروقی کو آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز سڈنی تھنڈر نے جمعے کو ایک ’واقعے‘ کے بعد برطرف کر دیا آسٹریلوی کرکٹ حکام نے واقعے کی تحقیقات کی تھیں، تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں سڈنی تھنڈر…
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ: 15 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کے ایک میچ میں 139 رنز کے تعاقب میں سڈنی تھنڈر کا کوئی بلے باز ڈبل فگر میں نہ پہنچ سکا اور پوری ٹیم محض پندرہ رنز کے کم ترین مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے جمعے کو پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز…