جب سچن ٹنڈولکر پہلی دفعہ بریڈمین سے ملنے گئے
دنیائے کرکٹ میں کچھ نام ایسے ہیں جو تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں اور ہر دور میں اسی طرح چمکتے رہتے ہیں جیسے اپنے شباب میں تھے سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ کے وہ درخشندہ ستارے ہیں جس نے بیٹنگ کے ہر اس ریکارڈ کو عبور کر ڈالا جو ان کی راہ میں آیا اورکچھ…
کرکٹ کے نئے قوانین رواں سال آکتوبر سے لاگو ہونگے
لندن: میرلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ کے میدان میں کے لیے نئے قوانین پیش کردیے۔ ایم سی سی جانب سے بنائے گئے نئے قوانین درج ذیل ہیں۔ کھیل کے دوران گیند کو تھوک لگا کر چمکانے پر مکمل پابندی جبکہ گیند پر تھوک لگانے کے عمل کو اب ٹیمپرنگ تصور کیا جائے…
’یہ تو بہت ہی بے کار باؤلر ہے‘
زندگی کی خوشیاں، اس کی بہاریں اور اس سے لطف اندوز ہونا ایک ناقابلِ یقین تجربہ ہے۔ اسی طرح موت نہ صرف یہ کہ برحق ہے بلکہ ایک بہت بڑا سانحہ بھی ہے۔ انسان کی زندگی کا خاتمہ کب اور کس صورت میں ہونا ہے یہ تو صرف اللہ کی ذات کو معلوم ہے۔ یہی…
بال آف دی سنچری کرنے والے شین وارن کا کامیابیوں اور تنازعات سے بھرپور کریئر
کراچی – 13 ستمبر 1969 کو آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے شہر میلبرن میں پیدا ہونے والے اور دنیائے کرکٹ میں لیگ اسپن بولنگ کو الگ پہچان دینے والے لیجنڈری آسٹریلوی کرکٹر شین وارن اپنی کرکٹ کارکردگی کے ساتھ ساتھ متنازعہ شخصیت کی وجہ سے بھی ہمیشہ سے شہ…
آسٹریلیا کے کرکٹ لیجنڈ, شین وارن کے انتقال پر کرکٹ برادری کا اظہار افسوس
عظیم آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن 52سال کی عمر میں انتقال کر گئے جس پر کرکٹ برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وارن کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں…
”لِلّی کی لات اور میاں داد کا بَلّہ“ پاکستان آسٹریلیا کرکٹ کے چند دلچسپ واقعات
کراچی – پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران اچانک بیٹسمین وکٹوں پر بیٹھ جاتا ہے۔ بولر کی جانب سے اس حرکت کا جواب یکے بعد دیگرے دو باؤنسرز کی صورت میں آتا ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ بیٹسمین اپنے دستانوں کے ساتھ تالیاں بجا کر بولر…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ساتھ آئے غیرملکی صحافی پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے آج اپنے دورے کا آغاز راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے ساتھ کر دیا ہے خیال رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم نے 1998 سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا، وہ چوبیس سال بعد پاکستان آئی ہے، دونوں ٹیمیں…
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی چیلسی فٹ بال کلب خریدنے کی دوڑ میں شامل
کراچی – اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی کاروباری شخصیت اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی انگلش فٹ بال کلب چیلسی ایف سی کو خریدنے کی دوڑ میں شامل ہیں اس بات کا انکشاف ہسپانوی کھیلوں کی ویب سائٹ سوئے میدریدستا نے بدھ کو اپنی…