لنڈا بازار میں دکان چلانے والے سابق امپائر اسد رؤف آئی پی ایل میں لڑکی کے ساتھ اسکینڈل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے ٹورنامنٹس میں امپائر کی حیثیت سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسد رؤف لاہور کے لنڈا بازار میں کام کر رہے ہیں اور اس پر انہیں فخر ہے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں انہوں نے اپنے کیریئر، اسکینڈل اور موجودہ کام کے حوالے سے سوالوں کے…
ورلڈ کپ 1999 فائنل: شکست پر فکسنگ کے الزامات کیوں لگے؟
پاکستان کرکٹ پر فکسنگ کے اثرات اس قدر گہرے رہے ہیں کہ اگر پاکستان ٹیم کوئی میچ اچھا کھیل کر بھی ہار جائے تو فکسنگ کی آوازیں اٹھتی ہیں اور عوامی ردعمل یہی ہوتا ہے کہ شاید کھلاڑیوں نے ہارنے کے لیے پیسے لیے ہیں 1999 کا ورلڈکپ انگلینڈ میں کھیلا گیا، جس کے…
طویل انتظار کے بعد بالآخر شاہنواز ڈاہانی کا ون ڈے ڈیبیو
نئے زمانے کی کرکٹ ایک ایسا کھیل بن چکا ہے جہاں تین مختلف فارمیٹ کے لیے تین الگ ٹیمیں بنائی جارہی ہیں۔ اس نئے ٹرینڈ میں بہت سے کھلاڑی ایسے ہیں جو صرف ایک ہی فارمیٹ کھیلتے ہیں۔ اگر کوئی کھلاڑی تینوں فارمیٹ باقاعدگی سے کھیلتا ہے تو وہ ٹیم کا بہترین اور مکمل…
بھارت: ایک اننگز میں نو کرکٹرز کی نصف سنچریاں
رنجی ٹرافی کے دوران بھارت کی ایک کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بنا کر فرسٹ کلاس کرکٹ میں 129 سالہ ریکارڈ توڑ دیا بنگال کی ٹیم نے جھارکھنڈ کے خلاف بدھ کو بنگلور میں کھیلے گئے کواٹر فائنل میچ میں سات وکٹوں پر 773 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا پہلی اننگز…
پاکستان-ویسٹ انڈیز ایک روزہ میچوں کی دلچسپ تاریخ پر ایک نظر
پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے، جہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 10 جون جب کہ تیسرا اور آخری ون…
ہنسی کرونیے کی موت: حادثہ تھی یا پھر قتل؟
یکم جون 2002ع کا دن کرکٹ کی تاریخ میں کھیل کے حوالے سے تو کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا ،لیکن اس دن ایک ایسے کھلاڑی کی موت کی خبر سامنے آئی، جس نے میچ فکسنگ کے جرم کا اعتراف کر کے خود کو سزا کے لیے پیش کیا تھا اس کھلاڑی کے اعتراف نے فکسنگ…
سر ویوین رچرڈز، کرکٹ کی دنیا کا بے رحم بلے باز
31 مئی 1984 کو ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بیٹنگ شروع کی تو اولڈ ٹریفرڈ میں موجود تماشائیوں کو لگا کہ ویسٹ انڈین ٹیم ایک سال پہلے ورلڈ کپ فائنل کی شکست کے نفسیاتی دباؤ سے ابھی تک نہیں نکل سکی، کیونکہ دونوں اوپنرز ڈیسمنڈ ہینز…
ویسٹ انڈیز کا جارحانہ مزاج بلے باز سرگورڈن گرینج: بوریاں کندھے پر اٹھانے والا کامیاب کرکٹر کیسے بنا
ویسٹ انڈین جزائر کے ساحلوں سے ٹکرانے والا سمندر گرم نہ سہی لیکن اِن ساحلوں پر کھیلنے والے نوجوان کرکٹرز کا خون یقیناً گرم ہوتا ہے، جس کی بھرپور جھلک ان کے کھیلنے کے جارحانہ انداز سے نظر آتی ہے برائن لارا کی چار سو رنز کی اننگز ہو یا سر گیری سوبرز کے ایک…