بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…
کیا آپ اینزائٹی اور ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں؟
جن دنوں میں پاکستان میں نفسیات کا طالب علم تھا، ان دنوں میں یہ خواب دیکھا کرتا تھا کہ ایک دن میں ماہر نفسیات بن جاؤں گا اور ایک کلینک کھولوں گا اور پھر اپنے نفسیاتی کلینک میں اپنے مریضوں اور ان کے خاندانوں کا خیال رکھوں گا۔ ان کے نفسیاتی مسائل حل کروں…
ڈستھیمیا: ڈپریشن کی وہ قسم جس کی تشخیص مشکل سے ہوتی ہے
”میں اپنے آپ کو ایک حقیقت پسندانہ شخصیت سمجھتی تھی لیکن میں مایوس رہتی تھی۔ لوگ ایک ایسی کیفیت کا شکار ہوتے ہیں، جس میں یہ بلکل عام بات لگتی ہے“ یہ کہنا ہے اینا بیکووس کا، جن میں ’ڈستھیمیا‘ کی علامات کم عمری میں ہی نظر آنا شروع ہو گئی تھیں۔ تیرہ سال کی…
ڈپریشن کی دواؤں میں ایسے مسئلے، جن سے پوری دنیا متاثر ہوئی
1960ع کے آس پاس دو ایسی غلطیاں میڈیکل سائنس سے ہوئیں جن میں سے ایک کا تو پھر بھی کچھ عرصے میں پتہ چل گیا، دوسری ابھی پچھلے ہفتے دریافت ہوئی ہے، لیکن ان دونوں کا خمیازہ لاکھوں انسانوں کو بھگتنا پڑا اصل میں سائنس کی ہر بات پر ہم لوگ آنکھیں بند کر کے…
ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ
بوسٹن یونیورسٹی کےمحققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ 2013 سے 2021 تک ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ اس ہی دورانیے میں بے چینی کے کیسز میں 110 فی صد اضافہ بھی دیکھا گیا۔ کووڈ-19 کی وجہ سے لاک ڈاؤن، اسکولوں کے بند…
کیا ڈپریشن کے بارے میں اب تک کیے جانے والے دعوے بے بنیاد تھے؟
سنگت میگ میں گزشتہ روز طبی تاریخ کے ایک بڑے انکشاف پر مبنی ایک تازہ تحقیق کے بارے میں رپورٹ شائع ہوئی تھی، جس نے ڈپریشن کے بارے میں پرانا نظریہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے نئی تحقیق کے نتائج میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ڈپریشن انسان میں ’ہیپی ہارمون‘ یعنی…
ڈپریشن کا علاج: نئی تحقیق نے پرانا نظریہ ہی بدل کر رکھ دیا!
عام طور پر ڈپریشن کی وجہ دماغ میں سیروٹونین کی کم سطح کو قرار دیا جاتا رہا ہے، تاہم ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ڈپریشن کا نیورو ٹرانسمیٹر سیروٹونین سے کوئی زیادہ لینا دینا نہیں آپ نے یقیناً ڈپریشن کی وجہ سمجھنے کے لیے ‘کیمیائی عدم…
کیا سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بن رہا ہے؟
آج کل سمارٹ فون رکھنے والے لگ بھگ سبھی لوگ کسی نہ کسی شکل میں سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ موبائل فون کی لت صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے لوگوں سے جڑے رہنے اور خود کو باخبر رکھنے پر اکساتی ہے سوشل میڈیا پر خبروں کی بھرمار ہے ، لیکن یہاں…