کیا آپ نے کبھی اپنے ”نارمل“ ہونے پر غور کیا ہے؟
جرمن – امریکی شاعر چارلس بکووسکی سے منسوب ایک خیال کا مفہوم ہے، ”کچھ لوگ کبھی جنون کی حدوں کو نہیں چھوتے، کتنی اذیت ناک زندگی ہوگی ان کی۔۔“ جنون کی حدوں کو چھونا۔۔ دیوانہ ہو جانا، پاگل ہو جانا۔۔ چارلس بکووسکی اسے غالباً اذیتوں کے بے کراں صحرا میں…
اداسی کا مسکراتا چہرہ: لوگوں کو ہنساتے کامیڈینز کے اندر کی درد بھری دنیا
امر جلیل کے مشہور سندھی ڈراما ’مٹیءَ جا مانڑھو‘ (مٹی کے آدمی) کا ایک مکالمہ ہے، ”میں وہ مسخرہ ہوں، جو دنیا کو ہنسا کر، پردے کے پیچھے جا کر رو پڑتا ہے۔۔“ یہ مکالمہ کامیڈینز کے مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپے دکھ کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ کامیڈینز کی زندگی ایک…
کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں۔۔ سردی کا ڈپریشن کیا ہے؟
شاعری میں اداسی اور اداس شاعری میں دسمبر۔۔ ان کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ دسمبر کی اداس شاعری میں عموماً سرد موسم، شام کی اداسی، اور دنوں کی مختصر ہوتی روشنیوں کا ذکر ہوتا ہے جو ایک گہری تنہائی اور خاموشی کو جنم دیتی ہیں۔ دسمبر کو شاعر اکثر…
ہر تیسرا بندہ ڈپریشن میں کیوں جا رہا ہے؟
ہماری گلی میں اکثر کوئی نہ کوئی مکان بن رہا ہوتا تھا، جیسے مڈل کلاس میں ہوتا ہے، پیسے اور بچے بڑھتے ہیں تو دوسری چھت ڈالی جاتی ہے پھر تیسری چھت، تو بس یہ چلتا رہتا تھا۔ مستری مزدور صبح چھ سات بجے آواز لگاتے، ’پردے والو، پردہ کر لئوووو۔‘ اور اس لمبی…
برین پیس میکر کیسے ڈپریشن سے چھٹکارا پانے میں مدد گار ہو سکتا ہے؟
امریکی خاتون ایملی ہولن بیک ایک گہرے اور بار بار آنے والے ڈپریشن کا شکار تھیں، اس کیفیت کو اس کی شدت کی وجہ سے انہوں نے ’بلیک ہول‘ سے تشبیہ دی۔ اس کیفیت میں ان کے اعضا اتنے بھاری ہو جاتے کہ وہ بمشکل ہی حرکت کر سکتی تھیں۔ وہ جانتی تھیں کہ یہ…
’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘ بلال پاشا: غربت سے سی ایس ایس میں کامیابی تک کا سفر اور اچانک موت۔۔
دیہاڑی دار مزدور کا بیٹا، مشکل حالات میں تعلیم کا حصول، سی ایس ایس میں کامیابی اور پھر خودکشی۔۔ یہ المناک کہانی ہے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے کنٹونمنٹ بورڈ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر کام کرنے والے نوجوان بلال پاشا کی، جن کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ…