ٹاٹا کمپنی نے بھارت کی سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی
بھارت کے کارساز ادارے ٹاٹا نے ملک میں اب تک کی سستی ترین اور الیکٹرک گاڑی متعارف کر دی ہے جس کی قیمت دس ہزار ڈالر کے قریب ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹاٹا الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی انڈیا کی واحد کمپنی ہے جس کو حکومت کی جانب سے سبسڈی اور…
دو انجنوں والی مسٹینگ ’اس سے بہتر گاڑی کبھی کسی نے نہیں چلائی ہوگی‘
ایک ایسے وقت میں جب دنیا کی بڑی کمپنیوں کے مابین الیکٹرک گاڑیاں بنانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے، معروف امریکی کار ساز کمپنی فورڈ نے ایندھن سے چلنے والی ایک ایسی سیونتھ جنریشن ’مسٹینگ‘ متعارف کرائی ہے، جس میں دو انجن ہیں خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی…
پاکستان کی ’پہلی‘ الیکٹرک کار جس کا ڈیزائن ’ہاتھ‘ سے بنایا گیا
پاکستان کے قیام کی ڈائمنڈ جوبلی پر امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی ایک تنظیم ’ڈائس فاؤنڈیشن‘ نے کراچی میں رواں ماہ ایک الیکٹرک کار متعارف کروائی ہے متعارف کرائی گئی پہلی پاکستانی ای وی کار کا پروٹو ٹائپ کو نور ای 75 کا نام دیا گیا ہے، اس گاڑی میں 35 کلو…
الیکٹرک کار کے مالکان سے پوچھے جانے والے دلچسپ سوالات
بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو اکثر دلچسپ سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پوچھے جانے والے سرفہرست بیس سوالات میں سے دو یہ ہیں کہ ’بیٹری کو چارج ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟‘ اور ’کیا یہ پیٹرول یا ڈیزل والی گاڑی سے بہت سستی ہے؟‘ الیکٹرک گاڑیاں چلانے…
بی ایم ڈبلیو کی سیلف ڈرائیونگ کار ٹیسٹ میں بے قابو: ایک شخص ہلاک، نو زخمی
جرمنی میں معروف کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو کی ایک سیلف ڈرائیونگ ٹیسٹ کار بے قابو ہو کر شاہراہ پر سامنے سے آنے والی دو گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد حادثے ہوئے، جن میں ایک شخص ہلاک اور نو دیگر زخمی بھی ہو گئے جرمن پولیس کے مطابق یہ واقعہ…
کیا پاکستان میں دستیاب چوبیس لاکھ کی نئی الیکٹرک کار پیٹرول سے مکمل نجات دلا پائے گی؟
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اضافے کے بعد اب پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے. ملک میں ہر شخص اس خوف میں ہے کہ آج نہیں تو کل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ڈالر کی طرح دو سو روپے کی ریکارڈ قیمت ت تک پہنچ سکتی…
مرسیڈیز نے آٹو پائلٹ کاروں کی فروخت شروع کر دی
مرسیڈیز جرمنی کی پہلی ایسی کمپنی بن گئی ہے، جس نے مکمل طور پر خودکار نظام کے ذریعے چلنے والی کاریں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں یہ آٹو پائلٹ کاریں موٹروے پر ٹریفک جام کے دوران بھی کنٹرول سنبھالنے کی صلاحیت کی حامل ہیں تفصیلات کے مطابق جرمن کار ساز ادارے…
آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد ایپل ’’آئی کار‘‘ کا منصوبہ
لندن : قوی امکان ہے کہ آئی پیڈ اور آئی فون کے حوالے سے شہرت رکھنے والی ایپل کارپوریشن اسی طرز پر اب بجلی سے چلنے والی ’آئی کار‘ بھی پیش کرنے جا رہی ہے اس منصوبے پر یوں تو پچھلے سات سال سے کام ہورہا ہے، لیکن اس بارے میں زیادہ تفصیلات منظر عام…