’انگریزی کوئی زبان نہیں، صرف برے لہجے میں بولی جانے والی فرانسیسی ہے‘
بہت کم لوگ اس بات سے انکار کریں گے کہ انگریزی زبان نے دنیا کو فتح کر لیا ہے، لیکن فرانسیسیوں نے ہمیشہ اس لسانی فتح کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ صدیوں سے، 1634 سے فرانس کی لسانی اتھارٹی Académie Française میں فرانسیسی زبان کے ’لافانی‘ محافظین انگلائی anglais…
کم عمری میں اسکول چھوڑنے والے سعد ناصر کی کہانی، جنہوں نے انٹیل کے انجینیئروں کو بھی حیران کر دیا!
عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ میں وہ ایک ٹیچر ہوتے ہیں اور ایشان اوستھی نامی ایک بچے کی صلاحیت کو پہچانتے ہیں۔ یہ تو ایک فلمی کہانی ہے لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایسی بہت سی مثالیں مل جاتی ہیں کہ بعض اساتذہ کس طرح کسی بچے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچان جاتے…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…
انگریزی کے ان الفاظ کی دلچسپ کہانی، جو امریکی صدور نے ایجاد کیے
امریکی صدور کی طرف سے بنائے گئے الفاظ کی بھی ایک دلچسپ کہانی ہے۔ کہتے ہیں کہ جب امریکی صدور کو کسی صورتِ حال کو بیان کرنے کے لیے کوئی مناسب لفظ نہیں سوجھتا تو بعض مرتبہ وہ خود ہی کوئی لفظ بنا لیتے ہیں، اور بعد میں یہی الفاظ تاریخ کا حصہ بن جاتے…
’امریکن انگلش‘ کیسے وجود میں آئی؟
امریکہ نے 1776ع میں جب برطانیہ سے آزادی حاصل کی تو اس کے بانیوں نے نہ صرف امریکہ کو ایک الگ سیاسی و ثقافتی شناخت دی بلکہ اس کے ساتھ ہی ایسے کئی نئے لفظ بھی دیے، جن سے ’امریکن انگلش‘ کو ایک بھی الگ شناخت ملی امریکی صدور کے نئے بنائے گئے الفاظ اور…
فارسی کے میدان اور انگلش کے میڈیم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
اے شمع تری عمر طبیعی ہے ایک رات، ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے۔۔ ’شمع‘ عربی لفظ ہے، اس کے معنی ’موم‘ کے ہیں جب کہ اس ‘موم’ سے بنی ‘موم بتی’ بھی عربی میں ‘شمع’ کہلاتی ہے۔ شمعیں جتنی ہوں روشنی بھی اسی نسبت سے ہوتی ہے۔…
پنجابی کے ’پنڈ‘ سے فارسی کے ’دیہات‘ تک
جسم میں سب سے بلند اور مقامِ فکر و نظر کا درجہ ’سر‘ کو حاصل ہے۔ سر ہی وہ جُزِ بدن ہے جس سے آنکھ، کان، ناک اور زبان منسلک ہیں، اسی امتیاز کے سبب ’سر‘ میں سُننے، سونگھنے، چکھنے، دیکھنے اور چُھونے جیسے کل حواس خمسہ یکجا موجود ہیں، جب کہ باقی جسم محض…
انگریزی یا اردو؟ ہم انگلش سے بھاگتے ہیں یا بدکتے ہیں؟
ہم لوگ انگریزی سے فل ٹائم بھاگتے ہیں اور اس میں ہمارا قصور بھی کوئی نہیں، ہم اردو میڈیم ہیں! جس بچے نے تیسری چوتھی میں وہ قاعدہ پڑھا ہو کہ سارہ خان از ٹال، ہادی از شارٹ یا اسی زمانے میں ’جونی جونی یس پاپا‘ منہ کھول کے سنی ہو، اسے کیسے پتہ لگ…