مقامی پولینیٹرز کی حفاظت کے لیے اپنی کمیونٹی کو ترغیب دیں
جب دنیا عالمی وباء کی زد میں آئی تو، مشہور وائلڈ لائف فلمساز مارٹن ڈوہرن، انگلینڈ کے شہر برسٹل میں اپنے چھوٹے سے شہر کے باغ میں بند ہو گئے، انہوں نے اپنے گھر کے گارڈن میں جنگلی حیات کو مطالعہ کرنے کے لیے کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا۔ وہ اپنے باغ میں آنے…
چائنا کے سستے اے سی پاکستان کو کیسے گرمی کا دہکتا جہنم بنا رہے ہیں؟
کراچی – ثاقب علی کراچی کے ڈیفنس کمرشل ایریا میں واقع ایک دکان ہائی ٹیک الیکٹرانکس میں کام کرتے ہیں۔ یہاں گھریلو آلات جیسے ایئر کنڈیشنر اور ریفریجریٹر کی مرمت کی جاتی ہے۔ ثاقب کا زیادہ تر کام آلات میں گیس بھرنے کا ہے ثاقب جس ’گیس‘ کی بات کر رہے تھے،…
آب و ہوا میں تبدیلی: گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
فن لینڈ – ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت کے معاملے میں بہت حساس ہوتے ہیں تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہو رہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں سبز رگوں والی سفید تتلی پر تحقیق ہوئی ہے،…
کیا چھٹی عظیم عالمی معدومیت شروع ہو گئی ہے؟
کرہ ارض پر کروڑوں سال سے جاندار جی رہے ہیں، ان میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ ہمارے ایکو سسٹم یعنی ماحولیاتی نظام میں موجود ہیں، لیکن دوسری جانب ان جانداروں کا معدوم ہونا یعنی Extinction ارتقائی لائف سائیکل کا حصہ ہے، لیکن کئی بار معدومیت ان کے پھیلاؤ کے…
اب اپنے اینڈروئڈ فون کو عالمی موسمیاتی تحقیقی منصوبے کا حصہ بنائیں
زیورخ – ایک ایپ کی بدولت آپ اپنے اینڈروئڈ فون سے سائنسدانوں کی مدد کرسکتے ہیں جس کی بدولت موسم کی بہترین پیش گوئی میں مدد مل سکتی ہے تاہم صرف اینڈروئڈ فون میں اینڈروئڈ ورژن سیون سے اوپر والے آپریٹنگ سسٹم پر ہی یہ ایپ چل سکتی ہے یورپی خلائی ایجنسی…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) پر اعتراضات
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے کیا گیا انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) کئی اہم ماحولیاتی اثرات کو حل کرنے میں ناکام رہا، جن میں سب سے اہم ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں پر اس منصوبے کی ذاتی، سماجی اور اقتصادی لاگت ہے۔ مقامی آبادی،…
آسمان سے گرتے ’پتھر‘ نما اولے، وقت کے ساتھ وزنی کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟
لندن – یہ 21 جولائی کی بات ہے، برطانیہ میں موسم گرما عروج پر تھا اور ملک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں تھا۔ انگلینڈ کے وسطی علاقوں جیسے کہ لیسٹرشائر میں بچے موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے گھروں میں بنے پولز میں کھیل رہے تھے کہ اچانک…
روشنی کی آلودگی کیا ہے اور ہمارے ليے کتنی نقصان دہ ہے؟
کراچی – آلودگی ہمارے دور کا ایسا مسئلہ بن چکی ہے، جس نے کرہ ارض اور اس پر بسنے والی تمام مخلوقات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے. دیگر اقسام کی آلودگی کے ساتھ ساتھ روشنی کی آلودگی بھی ایک ابھرتا ہوا مسئلہ ہے، جس میں سالانہ دو فیصد کے حساب سے اضافہ ہو…