ماحولیاتی تبدیلیاں اور پاکستان میں غذائی بحران کے منڈلاتے سائے
پاکستان میں بڑھتی ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ نچلے اور متوسط طبقے کا ذریعہ معاش متاثر ہو رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر مناسب اقدامات نہیں کیے گئے تو اگلے برسوں میں ماحولیاتی پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا واضح رہے کہ پاکستان کا شمار جنوبی…
’نیٹ زیرو‘ کیا ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے یہ کیوں ضروری ہے؟
‘نیٹ زیرو’ سے مراد انسانی ساختہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج اور فضا سے ان کے اخراج کے درمیان توازن ہے یہ توازن حاصل کرنے کے لیے جی ایچ جی کے اخراج کو صفر کے قریب کم کرنا ضروری ہے، بقیہ اخراج کو طویل مدتی کاربن کیپچر کے حل کے ذریعے بے اثر کیا جا…
موسمياتی تبدیلی سے ماحولیاتی تباہی… ہمارے پاس صرف آٹھ سال ہیں!
درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ایشیا میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہندو کش ہمالیہ میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے کے خدشات میں بھی بڑھ رہے ہیں اکیسویں صدی کے وسط تک امو دریا، گنگا اور دریائے سندھ میں موسمی تبدیلی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پانی کی…
آزادانہ طور پر دستیاب ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوے ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ معاشی ترقی کے اہداف کو کیسے متوازن کیا جائے: مطالعاتی جائزہ
کنزرویشن سائنس اینڈ پریکٹس جریدے میں شائع ہونے والا ایک بین الاقوامی مطالعہ تیزی سے ترقی کرنے والی قوموں کو ماحولیاتی تحفظ اور انسانی بہبود کے ساتھ اقتصادی ترقی کے اہداف کو متوازن کرنے میں مدد کے لیے منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی سے آگاہ کرنے کے لیے ایک…
شاداب ملیر، ریت کے گڑھوں میں دفن ہو رہا ہے.
قادر بلوچ 3 دسمبر 2021 کی رات روپوش ہو گیا تھا۔ اس نے الزام لگایا کہ کراچی کے ضلع ملیر سے ملحقہ ضلع جامشورو کے ایک گاؤں میں ایک طاقتور جاگیردار کے حواریوں نے ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ وہ صرف اندھیرے کی آڑ میں بھاگنے میں کامیاب ہو سکا۔ یہ جانتے…
دو سو ملین یورو کی لاٹری جیت کر ماحولیاتی خیراتی ادارہ بنانے والا ایک گمنام شخص
لاٹری کا ایک بہت بڑا انعام نکلنے کے بعد سخاوت اور فیاضی کی ایک انوکھی مثال سامنے آئی ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کی بجائے یہ رقم انسانی زندگیوں کی حفاظت اور دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے مقاصد کے لیے مختص کر دی ہے 200 ملین یورو…
سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں ایک ہفتے تک گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق بالائی فضا میں دباوؑ کے باعث 26…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر پر کام زور و شور سے جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز محکمہ بلدیات کو قائد آباد تک 39 کلومیٹر طویل ملیر ایکسپریس وے کا ایک حصہ آئندہ آٹھ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت وزیراعلیٰ نے ایکسپریس وے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے…