ماحول کو عزت دو
غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں صرف دو سالوں میں درجہ حرارت میں دو درجے اضافہ ہو گیا ہے۔ کیا کسی کے پاس وقت ہے کہ وہ بیٹھ کر سوچے پانچ دس سال کے بعد یہاں زندگی کیسی ہو گی؟ کوئی اور ملک ہو تو شاید برداشت کر جائے ، ہم تو…
سپریم کورٹ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے…
گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگا، ماہرین
مونٹریال : کینیڈین ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں اضافے کا خطرہ ہے، جبکہ غریب ملکوں میں رہنے والے بزرگ افراد ان سے زیادہ متاثر ہوں گے ماہرین نے یہ بات شدید گرمی اور بیماریوں میں تعلق کے حوالے سے مختلف مطالعات کا نئے…
کوپ 26 : گلاسگو میں اعتراضات اور تحفظات کے درمیان نیا ماحولیاتی معاہدہ طے پا گيا
گلاسگو : اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے کوپ-26 کے سربراہی اجلاس میں خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے ’گلاسگو کلائمٹ پیکٹ‘ آب و ہوا پر ہونے والا ایسا پہلا معاہدہ ہے، جس میں واضح طور پر کوئلے کے استعمال کو کم کرنے…
کیا 2031ع میں بھیانک ماحولیاتی تباہی کا آغاز ہوجائے گا؟
جنیوا : عالمی ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031ع تک ڈیڑھ (1.5) ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو جائے گا، جس کا نتیجہ کرہ ارض کو ناقابلِ یقین حد تک بھیانک ماحولیاتی تباہی کی صورت میں بھگتنا پڑے گا یہ پیش گوئی انہوں نے…
گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں
اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں (اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے مگر کانفرنس کا ایجنڈا جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور…
کے ڈی اے کا سرجانی ٹاؤن میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ
کراچی : ادارہ ترقیات کراچی (کے ڈی اے) نے سندھ حکومت کی اجازت سے شہر میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق کے ڈی اے نے سندھ حکومت کی منظوری کے بعد سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7 بی میں بیس ہزار گز پر ایک رہائشی منصوبے پر کام شروع کر دیا…
جو بائیڈن موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں سو گئے
گلاسگو : امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے افتتاحی خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے آنکھیں بند کر لیں۔ ایک موقع پر ان کے ایک معاون نے آ کر انہیں…