کراچی میں جاری فطرت کُشی (قسط1)
سازشوں کی ابتدا جب کراچی شہر نے ترقی کا سفر شروع کیا تھا تو اُس وقت سے طاقت مقامی لوگوں کے ہاتھوں سے نکلنا شروع ہوئی تھی اور جب 1947 میں برصغیر دو حصوں میں تقسیم ہوا تو غیر فطری ہجرتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان تمام ہجرتوں سے شہروں کا توازن بگڑ گیا اور…
دنیا کی ”قیامت کی گھڑی“ کیا وقت بتا رہی ہے…
شکاگو – دنیا کے نامور سائنس دانوں اور سکیورٹی ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا ’ڈومز ڈے کلاک‘ یا ’قیامت کی گھڑی‘ کا وقت سو سیکنڈوں پر برقرار رکھا گیا ہے، جس کی وجہ کورونا ویکسین کی غیر متوازن تقسیم اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ہے ‘بلیٹن آف اٹامک…
بڑھتا عالمی درجہ حرارت بچوں پر پیدائش سے پہلے اور بعد میں کیسے اثر انداز ہو رہا؟
کراچی – چھ نئی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بحران دنیا بھر میں رحم مادر میں موجود بچوں، نومولود اور بچوں کو نقصان پہنچا رہا ہے سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کی وجہ سے بچوں کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہو رہا…
بھیانک سمندری طوفان ساری دنیا میں تباہی مچا سکتے ہیں، ماہرین
کنیکٹیکٹ – ریسرچ جرنل ’نیچر جیوسائنس‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں نہ صرف شدید سمندری طوفانوں (ہریکین اور ٹائیفون) کی سالانہ تعداد اور شدت میں اضافہ ہوگا، بلکہ…
ہجرتوں کا موسم آن پہنچا
آخر وزیراعظم عمران خان کو احساس ہو ہی گیا کہ ملک میں جس طرح ہاؤسنگ سوسائٹیز پھیل رہی ہیں، انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دینا ہے۔ ایک وزیر نے بتایا کہ پچھلے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے فیصلہ کیا تھا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کرنے کے اختیارات فوری طور پر…
موسمیاتی منصوبے تو بنالیے، مگر نگرانی کون کرے گا؟
گلوبل وارمنگ کے متعلق پیرس معاہدے میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے ممالک کے پاس 2022 کے آخر تک کا وقت ہے۔ اس مقصد کے لیے منصوبے تو بنا لیے گئے اور وعدے بھی کیے گئے، لیکن کون دیکھے گا کہ ان کے وعدے واقعی پورے ہوئے ہیں یا نہیں؟ یہ سوال…
نسل انسانی تباہی کے دھانے پر، کیا انسان ڈائنوسار کی طرح معدوم ہو جائے گا؟
کراچی – ماہرین نے نسل انسانی کی معدومیت کے خطرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے فطری مسکن اور ماحول سے دوری، کم جینیاتی تغیرات اور اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی نے نسل انسانی کو تباہی کے دھانے کھڑا کر دیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ جب مسکن…
پلاسٹک کا کوڑا بلند کولیسٹرول اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے
کیلی فورنیا – یوں تو پلاسٹک آلودگی کے انسانی اثرات کے کئی شواہد سامنے آ چکے ہیں، لیکن اب چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے خردبینی ذرات بلڈ پریشر، کولیسٹرل میں اضافے اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں واضح رہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں ندی،…