سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کا زوال اور ماحولیاتی المیہ
مجھے بچپن سے کتابوں سے عشق ہے۔ میں نے زندگی بھر کتاب، کاغذ اور قلم سے رشتہ جوڑے رکھا۔ زندگی میں جو بھی عزت یا نام مجھے ملا، وہ کتابوں سے عشق کے صدقے میں ملا۔ میں نے ساری عمر ہیرے جواہرات یا زمین جائیداد نہیں بنائی بلکہ کتابیں خریدیں۔ رات میں جب سوتے سے…
ارتقائی عدم مطابقت: جب ماحول، حیاتیاتی انواع کی رفتار سے زیادہ تیزی سے بدلتا ہے!
ارتقاء ایک ایسا عمل ہے، جو لاکھوں سالوں پر محیط ہوتا ہے، جس کے ذریعے حیاتیاتی انواع وقت کے ساتھ ساتھ اپنے ماحول کے مطابق ڈھلتی ہیں۔ ارتقائی عدم مطابقت ایک ایسا نظریہ ہے، جس میں یہ کہا جاتا ہے کہ جب ماحول کی تبدیلی کی رفتار انواع کے ارتقائی ردعمل سے زیادہ…
سکڑتے ساحل سمندر اور ریتیلے ٹیلے ماحول کے توازن کے لیے خطرہ
سمندروں کی سطح میں اضافے اور ساحلوں کے قریب بڑھتی ہوئی تعمیرات کے باعث ساحل اور ریت کے ٹیلے سکڑنے کے بارے میں حال ہی میں نیچر سائنس جنرل میں ایک تحقیق شایع ہوئی ہے، جس کی تفصیلات ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں ماہرین کے مطابق ساحل سمندر اور ریت کے…
میگا ہاؤسنگ پروجیکٹس ماحولیاتی تباہی اور کھیرتھر نیشنل پارک
"ترقی کی دوڑ میں، ہمیں اپنے قدرتی ورثے کے تحفظ کی قدر کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ایک اہم معاملہ متنازعہ میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی ہے، جو مشہور کھیرتھر نیشنل پارک کے ماحولیاتی توازن کے لیے ایک اہم خطرہ ہے۔ اس مضمون میں، ہم اس منصوبے کی…
کھیرتھر کا پروٹیکشن ایریا بھی بحریہ ٹاؤن کے دَست بُرد سے محفوظ نہ رہ سکا!
ضلع جامشورو کے علاقے کھیرتھر میں، علی نامی نوجوان نے کارکنوں اور صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ دیگر گاؤں والوں کے طرح، ان کی زمین کا ٹکڑا بھی ان سے ہتھیا لیا گیا ہے صحافیوں اور کارکنوں کے اس گروپ نے بحریہ ٹاؤن – ایک نجی…
کوپ 28: فوسل فیول ترک کرنے پر اتفاق تو ہو گیا، لیکن کیا اس پر عمل ہو پائے گا؟
دبئی میں اقوام متحدہ کے کلائمٹ سمٹ (کوپ 28) میں لگ بھگ دو سو ملکوں نے ایک نئے معاہدے کے تحت پہلی بار فوسل فیول کا استعمال ترک کرنے پر اتفاق کیا ہے کئی ملکوں کا مطالبہ تھا کہ فوسل فیول (کوئلے، تین اور گیس) کے استعمال کو مکمل طور پر مرحلہ وار ترک کیا…
کیا ماحول سے پلاسٹک کے فضلے کی صفائی محض سرمایہ دار کمپنیوں کا ایک حربہ ہے؟
اگرچہ اس وقت ماحولیاتی آلودگی کے خلاف سرگرم کچھ تنظیمیں پلاسٹک کے فضلے کے وسیع علاقوں کو صاف کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، لیکن اس کے باوجود کوڑے میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ اس سے یہ سوال اُٹھ رہا ہے کہ کیا یہ محض سرمایہ دار کمپنیوں کا حربہ ہے؟ کیونکہ ایک…
ملیر ایکسپریس وے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو معلومات فراہم نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری
سندھ کے انفارمیشن کمشنر نے بدھ کے روز ملیر ایکسپریس وے منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نیاز احمد سومرو کو کمیشن کے سامنے غیر حاضری اور معلومات ظاہر کرنے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس جاری کیا ہے واضح رہے کہ ایک غیر منافع بخش تنظیم، پبلک انٹرسٹ لاء ایسوسی ایشن آف…