جانوروں اور پودوں کی ’اجنبی اقسام‘ ماحول کے لیے خطرہ ہیں!
ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے حیوانات اور پودوں کی کئی اقسام خاتمے کے خطرے سے دو چار ہیں لیکن کئی مقامات پر ان کی ’اجنبی اقسام‘ خود ماحول کے لیے بھی خطرہ بنی ہوئی ہیں اقوامِ متحدہ کے بائیو ڈائیورسٹی کنوینشن کے لیے قائم سائنس ایڈوائزری پینل (آئی پی بی ای…
ماحولیاتی تباہی پر شک ہے؟ اپنے اردگرد دیکھیے
جب آپ ماحولیاتی بحران کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں کیا آتا ہے؟ مستقبل کی دہائیوں میں بنجر اور بے آب و گیاہ زمینیں؟ ہزاروں میل دور پگھلی ہوئی برف، جس پر کوئی قطبی ریچھ دکھائی نہیں دیتا؟ شاید بہت سے لوگوں کی طرح آپ کے تصور میں سیاہ رنگ کا پردہ آتا…
ماحولیات بمقابلہ معیشت: بھارت میں سعودی ریفائنری کی تعمیر کے خلاف گاؤں والے سراپا احتجاج
مانشی بول ان ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہیں، جو ریاست مہاراشٹر کے کونکان خطے میں دنیا کی سب سے بڑی پیٹرو کیمیکل ریفائنری کی تعمیر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ سطح مرتفع کونکان کا یہ علاقہ ماہی گیروں کے دیہات اور الفانسو آموں کے باغات سے گھرا ہوا ہے اپریل کے…
پہلے شاپر بناؤ پھر اس سے دم گھونٹ لو
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ پلاسٹک سنتھیٹک پولیمر سے بنتا ہے اور پولیمر پٹرولیم اور گیس کی ذیلی پروڈکٹ ہے۔ نہ معدنی ایندھن ہوتا نہ پلاسٹک ہوتا دونوں کی داستان ایک صدی سے اوپر کی نہیں ہے۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ دوسری عالمی جنگ کے پھیلاؤ اور تباہ کاری میں…
ماحولیاتی تپش سے پاکستان پر کیا بیت رہی ہے؟
جب مرزا محمد ہادی رسوا نے امراؤ جان ادا سے اپنے حالاتِ زندگی بیان کرنے کو کہا تو اس وقت امراؤ کی جو کیفیت تھی، وہی ان مضامین کو قلم بند کرتے ہوئے ہماری ہو رہی ہے۔ اور امراؤ نے مرزا رسوا سے جو شاعرانہ سوال کیا، وہی سوال ہم بھی اپنے آپ سے پوچھتے…
تم کو بھی لے ڈوبیں گے
کرہِ ارض پر پائی جانے والی نباتات و حیاتیات و جمادات انسانی وجود سے بہت پہلے سے موجود ہیں اور اگر ساڑھے چار ارب سال پر محیط بقائی کیلنڈر کی جمع تقسیم کی جائے تو اس حساب سے انسان کو یہاں موجودہ شکل میں وجود پذیر اور آباد ہوئے محض چند گھنٹے ہی گذرے ہیں…
کیا ’ای ڈی این اے‘ انسانوں کی رازداری کے لیے سنگین خطرہ ثابت ہوگا؟
سائنسدانوں نے ’ای ڈی این اے‘ (eDNA) کی دریافت کے بعد اس کی رازداری اور نگرانی کے حوالے سے کئی طرح کے خدشات کا اظہار کیا ہے ، جیسا کہ انسانوں کی طرف سے مسلسل پھیلایا جانے والا ان کا جینیاتی مواد سائنسی ترقی کی بدولت اب ان کی رازداری کو بھی متاثر کر سکتا…
پاکستان: اب زرعی ملک نہیں بلکہ ریئل اسٹیٹ کا ملک بن چکا ہے!
پاکستان میں بہت تیزی سے زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں تعمیر کی جا رہی ہیں اور جنگلات کو بھی کاٹا جا رہا ہے۔ ماہرین اس رجحان کو ماحولیات اور زراعت کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہیں واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ڈی ایچ اے ملتان اور ڈی ایچ اے…