پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی تباہی
پچیس اپریل کو عالمی یوم ملیریا کے موقع پر عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ میں اضافے کی وجہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے جڑے شدید موسمی حالات ہیں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس شدید سیلابوں کے نتیجے میں ایک تہائی…
ماحولیاتی آلودگی کے خلاف گرین انرجی کے فروغ میں دنیا بھر کی مساجد کیسے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں؟
جکارتہ کے قلب میں، عظیم الشان استقلال مسجد کو ایک ہزار سال تک قائم رہنے کے وژن کے ساتھ بنایا گیا تھا۔مسجد کا تصور انڈونیشیا کے بانی صدرسوئیکارنو کا تھا اور اسے ملک کی آزادی کے لیے ایک متاثر کن علامت کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا۔ یہ مسجد اپنے سات خوبصورت…
اٹھراہ، جنات کی جھپٹ اور پیر صاحب!
’میری بیوی کو شادی کے فوراً بعد حمل ٹھہرا۔ بالکل ٹھیک تھی۔ تین چار دن پہلے رات کو اسے پیٹ میں نیچے کی طرف دباؤ محسوس ہوا۔ پھر خواب میں کالے بال نظر آئے۔ ہم نے اپنے پِیر سے رجوع کیا تو انہوں نے تعویذ دیا اور بتایا کہ جنّات کی جھپٹ میں آگئی ہے،…
تحفظ ماحول کے لیے ماحولیاتی انصاف کی عدالتوں کا قیام ناگزیر
بارودی سرنگوں کے خاتمے اور فوجی اڈوں میں کمی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی انصاف کے لیے عدالتوں کا قیام تحفظ ماحول کی ضمانت ہے۔ جزا اور سزا کے قانون کی عدم موجودگی میں جنگی جنون کا شکار لوگ ماحولیات کا جنازہ نکالتے رہیں گے دنیا کے مخلتف ملکوں میں لاکھوں ایکٹر…
ماحولی تباہی کا دَیو اور اسے بچہ سمجھ کر جُھنجھنا بجاتی دنیا۔۔
جنگوں، جنگی تیاریوں، ہتھیاروں اوردفاعی پالیسیوں نے انسانوں اور ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ماحولیات کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے 2050ء تک دنیا کو کم ازکم آٹھ اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر درکار ہیں لیکن کیا کوئی ایسا راستہ ہے، جس پر چل کر…
کراچی کی آبی گذر گاہیں اور ملیر ندی کی حیثیت، چند حقائق
آبی گذر گاہیں یا ندیاں فطرت کی انسانوں کو دی ہوئی نعمتیں ہوتی ہیں. انہی دریاؤں کی بدولت انسانی تہذیب کی شروعات ہوئی۔ انہی ندیوں دریاؤں کی بدولت انسان نے زمین کا سینہ چیر کر اناج اگانا سیکھا۔ انہی ندیوں کی وجہ سے انسان نے اپنے وجود کو پہچانا ـ ہم اگر…
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ نہ آ سکا
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ آج سنایا جانا تھا لیکن اسٹینو گرافر کے نہ آنے کی وجہ سے سماعت اور فیصلہ 9 مارچ تک موخر کر دیا گیا ہے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹربیونل (آج) کی جانب سے بدھ کو سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن…
جنگوں کی بھرمار اور ماحولیاتی تباہی کا نہ تھمنے والا سلسلہ
کوریا، ویتنام اور لاؤس کی الگ الگ جنگوں میں لاکھوں ایکڑ زمین صرف بارودی سرنگیں بچھانے کی وجہ سے برباد ہو گئی۔ امریکہ نے ان جنگوں میں کلسٹر بموں اور مہلک کیمیکل سے انسانیت اور ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا دوسری عالمی جنگ کی خوفناک تباہی کے باجود…