کھیرتھر کا خوبصورت علاقہ پاچران تباہی کے دہانے پر
ضلع جامشورو کے دیہہ مول میں پاچُران جو کہ کھیرتھر نیشنل پارک میں آتا ہے ـ یہ علائقہ مول شہر کے قریب واقع ہے ـ پاچُران مول ندی کا خوبصورت مقام ہے یہاں بہت سارے گوٹھ آباد ہیں. اب یہاں بہت عرصے سے بحریہ ٹاؤن کے ایما پر ریتی بجری اٹھائی جا رہی ہے، جس…
”ہمارا سیارہ زمین خطرے میں ہے“ 14000 سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سائنسدانوں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہمارے کرہِ ارض کے فطری نظاموں سے وابستہ تمام معیارات (وائٹل سائنز) روبہ زوال ہیں اور کچھ اپنی تباہی کی حد پر پہنچ چکے ہیں، ان میں انٹارکٹیکا اور گرین لینڈ کی برفیلی چادروں کا غیرمعمولی پگھلاؤ، مرجانی چٹانوں کی…
پلاسٹک کے خطرناک دیو سے ماحول کو ہولناک خطرہ درپیش ہے.
کیا آپ کو اپنے بچپن کے وہ دن اب تک یاد ہیں، جب مہمانوں کی آمد پر کولا ڈرنک کی شیشے والی بوتل دکان دار کے پاس لینے جاتے تھے اور وہ کہتا تھا کہ بقایا پیسے جب بوتل واپس لاؤ گے تب ملیں گے؟ اکثر دکاندار رقم پیشگی لے کر بوتل دیا کرتے تھے…
قاتل فضائی آلودگی نے 10 لاکھ انسانوں کی جان لے لی، تحقیق
واشنگٹن / مونٹریال / بیجنگ : ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رکازی ایندھن (فوسل فیول) کی فضائی آلودگی سے 2017ع میں دس لاکھ سے زیادہ انسان موت کا نوالہ بنے واضح رہے کہ معدنی تیل، گیس اور کوئلے کو مجموعی طور پر رکازی ایندھن یا فوسل فیول کہا جاتا ہے…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 4)
6- بحریہ ٹاؤن جہاں بن رہا ہے وہ پوراعلاقہ پہاڑی اور سرسبز ہے، جہاں بڑے بڑے پہاڑ پانی کے بہاؤ اور کہیں کہیں گھنے جنگلات بھی ہیں ۔ بحریہ ٹاؤن منصوبے کی وجہ سے پہاڑوں کوختم کیا جار ہا ہے ۔ بین الاقوامی قانون کے مطابق 55 فٹ سے زائد کسی بھی پہاڑ یا چوٹی…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 3)
بحریہ ٹاؤن کے علاوہ ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی، لیاری ڈولپمنٹ اتھارٹی، ڈپٹی کمشنر ملیر اور ریونیو ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لاکھوں ایکڑ کراچی کی قیمتی زمینیں جعل سازی ،فراڈ اور جعلی گوٹھوں کے نام پر مختلف اداروں، سرمایہ داروں اور بلڈرز مافیاز کو کوڑیوں کے مول الاٹ کی…
گڈاپ میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی نذیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف احتجاج
آج گڈاپ میں گڈاپ ڈولپمنٹ سوشل ويلفيئر آرگنائيزيشن اور سول سوسائٹی کی جانب سے علاقے میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی غیرقانونی طور پر قائم نذیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں علاقے کے عوام کی ایک کثیر تعداد شریک تھی. احتجاجی مظاہرے میں شریک…
کیمیائی اور ماحولیاتی آلودگی کے خطرناک اثرات کے بارے میں جدید تحقیق
گڈاپ کے رہائشی اور زرعی علاقے میں مکمل طور پر غیر قانونی نظیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف علاقہ مکینوں نے جمعے کو احتجاج کی کال دی ہے. اس مختصر مضمون میں ہم وہ آٹھ وجوہات بیان کر رہے ہیں جو ایک جدید تحقیق میں ایسی فیکٹریوں سے ماحول میں جنم لینے والی زہریلی…